محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی نے گلگت بلتستان میں صحت مندانہ صحافت کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم
گلگت18 دسمبر ہنزہ نیوز (پ ر )محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی نے گلگت بلتستان میں صحت مندانہ صحافت کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم کرتے ہوئے عہد کیا ہے کہ صحافت کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے ایک وفد …