گلگت 6 مئی ہنزہ نیوز( سٹاف رپورٹر) GBLA 1کے امیدوار و سابقہ AIGنظام الدین کا حلقہ کے علاقے ہسپتال چوک اور نائی کوئی میں الیکشن کمپیئن آفس کا افتتاح عوام کا گرم جوشی سے استقبال ۔عمائیدین نائی کوئی اور ہسپتال نے امیدوار قانون ساز اسمبلی و سابقہ AIGگلگت بلتستان نظام الدین نے کمپیئن آفس نائی کوئی اور ہسپتال روڑ کا افتتاح کیا اور عمائیدین اور عوام نے پرتپاک استقبال کیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام 40سالوں سے ان حکمرانوں بانگ دعوں میں آئی ہے لیکن اس بار ان حکمرانوں کو مسترد کرے گی انہوں نے نائی کوئی کے عوام سے واعدہ کیا کہ عوام کے تمام مسائل حل کرینگے عوام کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔عمائیدین نائی کوئی ہسپتال روڑ نے نظام الدین کے ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور عمائیدین نائی کوئی محمد علی ،جعفر حسین ،علی رحمت و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا نظام الدین نے پولیس میں بھی احسن تریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیا اور ابھی سیاست میں اکر گلگت بلتستان کا تقدیر بدل دینگے ۔
مضامین
سر زمین ہنزہ ہر ہائنس پرنس کریم آغا خان کی پہلی تشریف آوری: ترقی اور دنیا کے ہم عصر علمی و فلسفیانہ نظریات پر ان کی مظبوط گرفت۔
(مقالہ خصوصی) عیاں را چہ بیان کے مصداق یہ تاریخی حقیقت روز روشن کے مانند ہے کہ ماہ اکتوبر کی بیس سے چھبیس تاریخ کا