ہنزہ ( اجلال حسین) ہنزہ عید کے دنوں ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثے رونما ہو جس کے نتیجے میں تین افراد جابحق جبکہ درجنوں افراد مختلف حدثے میں شدید زخمی ہوئے۔ ہفتے کے روز الصبح سات بجے کے قریب دنیور گلگت سے تعلق رکھنے ولا چیری کا کام کرنے ولا مزدر ہنزہ شیراز کے مقام سوزکی حا دثے میں جابحق ہو گئے جبکہ اس میں سوار ۹ سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ جبکہ دوسری جانب اتوار کے روز دو موٹر سائیکل سوار ایک سوست کے مقام پر حدثے کا شکار ہو ا جبکہ دوسرا ڈونگ ڈاس کے مقام پر موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گراجس کے باعث دو موٹر سائیکل سوار جان سے گئے جن کا تعلق گلگت جبکہ دوسرے کا تعلق پشاور سے تھا
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ