ہنزہ نیوز اردو

Day: July 10, 2016

داریل تانگیر کے عوام کو انصاف کب ملے گا؟ تحریر ۔اسلم چلاسی

وادی داریل اور وادی تانگیر کو قدرت کا حسین ترین تحفہ کہا جاے تو بے جا نہ ہوگا۔چونکہ اس زمین کو قدرت نے بے تحاشا وسایل سے مالا مال کیا ہے۔ایک مرکزی وادی کے ساتھ کیٓ زیلی وادیوں کا سلسلہ داریل و تانگیر کے حسن میں مزیدچار چاند کے باعث بنتے ہیں۔پہاڑ قدرتی قیمتی جنگلات …

داریل تانگیر کے عوام کو انصاف کب ملے گا؟ تحریر ۔اسلم چلاسی Read More »

ہنزہ عید کے دنوں میں پٹرول کی شدید بحران ملکی وغیر ملکی سیاحوں پر سخت مشکلات کا سامنا

  ہنزہ ( اجلا ل حسین )ہنزہ عید کے دنوں میں پٹرول کی شدید بحران ملکی وغیر ملکی سیاحوں پر سخت مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے ۔ عید اور دیگر چھٹیوں پر ائے ہو ئے ہزاروں ملکی سیاحو ں کا رخ ہنزہ کی طرف علاقے میں پٹرول کی شدید قلت کی وجہ سے ملکی …

ہنزہ عید کے دنوں میں پٹرول کی شدید بحران ملکی وغیر ملکی سیاحوں پر سخت مشکلات کا سامنا Read More »

ہنزہ عید کے دنوں ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثے

ہنزہ ( اجلال حسین) ہنزہ عید کے دنوں ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثے رونما ہو جس کے نتیجے میں تین افراد جابحق جبکہ درجنوں افراد مختلف حدثے میں شدید زخمی ہوئے۔ ہفتے کے روز الصبح سات بجے کے قریب دنیور گلگت سے تعلق رکھنے ولا چیری کا کام کرنے ولا مزدر ہنزہ …

ہنزہ عید کے دنوں ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حا دثے Read More »

پرنس کریم آغاخان کی تخت نشینی کا 59واں سالگرہ

ہنزہ (اجلال حسین) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کی تخت نشینی کا 59واں سالگرہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ اج منایا جائے گا۔جس کے تحت ریجنل کونسل برائے ہنزہ حکم کے مطابق 11جولائی کی الصبح ہنزہ بھر کے عبادت گا ہو ں پر ملک کے سلامتی و سا لمیت کے لیے …

پرنس کریم آغاخان کی تخت نشینی کا 59واں سالگرہ Read More »