اسلام آباد جنوری7 ہنزہ نیوز (ایس یو ثاقب )پاک چاینه کوریڈور پر حکومتی نت نیے بیانات عوام کے اندر دن بدن شکوک وشبھات کو جنم دے رھے ھیں گلگت بلتستان کا ایک بھت برا علاقه اس روٹ سے متاسر ھو گا اگر گلگت بلتستان کے اندر اکنا مک زونز نھیں بناے گیے تو گلگت بلتستان کی عوام کو یه منصوبه ھرگز قبول نھیں ھوگا ھمیں ھمارا حصه بقدر جسه نه ملا تو ھم کاریڈور کے اس منصوبے کو ھرگز قبول نھیں کرینگے ھمیں صرف روٹ پر چلنے والے ٹرکوں کا دھواں کھانے کا کوی شوق نھیں صوبای حکومت کو اس منصوبے پر وفاقی حکومت سے دو ٹوک بات کرنا ھو گاگلگت بلتستان حکومت کو گلگت بلتستان کی نمیایندگی کرنی چاھیے وفاقی حکومت کو اس منصوبے پر اصل حقایق اور اپنے عزایم عوام کے سامنے رکھنا ھوگا اور اینده اس منصوبے پر کوی بھی اقدام گلگت بلتستان کو اعتماد میں لیے بعیر نه اٹھایا جاے اگر ایسا نه کیا گیا تو یه منصوبه بھی کالا باع ڈیم کی طرح ناکام ھونے کا قوی امکان ھے

بین اقوامی
عمران خان کے پاس بطور وزیر اعظم سائفر کو ڈی کلاسیفائی کرنے کا اختیار نہیں تھا: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ