ہنزہ میں بجلی بحران میر غضنفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے، اکرام اللہ بیگ جمال
ہنزہ جنوری7 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) عوامی ورکرزپارٹی کے مرکزی رہنماء اکرام اللہ بیگ جمال نے کہا ہے کہ ہنزہ میں بجلی بحران کو میر غضفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے جس وجہ سے نئی نسل کی تعلیمی زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے اور ان کی روشن مستقبل داؤ …