ہنزہ نیوز اردو

مذاکرات کے بعد گرفتار بزنس ایسوسیشن ایشن کے نمائندوں کو رہا کیا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) وفاقی حکومت کے نو مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان اور صوبائی حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اعلانات کے بعد ہنزہ کے دوکانداروں کے دکانیں کھولنے پر پولیس ہنزہ نے بزنس ایسوسی ایشن کے عہدیدار کو گرفتار کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹ ایسوسی سمیت دکاندار خضرات اجتماعی گرفتاری دیتے ہوئے علی آباد تھانہ پہنچ گئے۔پولیس سٹیشن میں رش اور کے کے ایچ پر سٹی تھانے کے سامنے دوکانداروں اور تاجروں کا اجتماعی ہٹرتال۔۔جبکہ دوسری جانب علاقے کے سیاسی سماجی اور میڈیا کے نمائندے لاک ڈاون میں نرمی میں دکانیں کھولنے اور گرفتاری پر ڈی سی ہنزہ سے مزاکرات کر رہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مزاکرات کرتے ہوئے رہا ہو کر دیا جبکہ آئیندہ کے لئے بزنس ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملیکر دکانوں کو کھولنے کے لئے فیصلہ کر لیا جائے گا۔اس سلسلے میں بزنس ایسوسیشن اور ڈپٹی کمشنر کے مابین ایک میٹینگ ہوگی جس میں مارکیٹ کھولنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ علی آباد تھانہ پونچھے جہاں ہنزہ کے سیاسی اکابرین پہلے سے موجود تھے مذاکرات کے بعد گرفتار بزنس ایسوسیشن ایشن کے نمائندوں کو رہا کیا گیا

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ