صوبائی کابینہ نے موجودہ صورتحال کے مدنظر ہیلتھ ایمرجنسی صوبے میں نافذ کی اور ہیلتھ کے شعبے میں سٹاف کی بھرتیوں کو فوری طور پر کرنے کے احکامات دیے
گلگت :ایم ایس ایف کے گلگت بلتستان کے عہدیدارن کی جانب سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے تمام محکموں میں سی ٹی اس پی کے ذریعے مشتہر اسامیوں کے ٹیسٹ انٹرویو موخر کیے گیے لیکن صوبائی کابینہ …