ہنزہ نیوز اردو

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو حقیقی جمہوریت دی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت جنوری6 ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصوصی) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو حقیقی جمہوریت دی اور اس ملک کو آئین دیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی جی بی رانا نظیم اور سابق پی ایس ایف کے صدر غلام علی شاہ اور پیپلز لائرز فورم جی بی کے صدر شفقت حسین نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جمہوری ادارے مضبوط ہیں وہ قائد عوام اور ان کے خاندان کی قربانیوں کی بدولت ہیں ۔ آج بھی پیپلز پارٹی عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نام نہاد صوبائی حکومت نے کرپشن کی انتہا کر دی ہے اور لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کے کرپشن پر خاموش نہیں رہینگے بہت جلد وائٹ پیپر جاری کرینگے۔ اس موقع پر سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ