بچوں کی ڈولپمنٹ میں اس کے گھر، والدین اور سکول ٹیچرز کا ہاتھ ہوتا ہے
گلگت جنوری6 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) پرنسپل عرفان علی نے ایگل پبلک سکول امپھری کے سالانہ نتائج کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تعلیم پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے کے لئے کار آمد افراد پیدا کیے جاسکے۔ بچو ں کے ساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ …
بچوں کی ڈولپمنٹ میں اس کے گھر، والدین اور سکول ٹیچرز کا ہاتھ ہوتا ہے Read More »