ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ کی تعمیر وترقی ہماری اولین نصب اُلعین ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(انٹرویو۔ عبدالمجید ) گُل دفاوّد چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل برائے ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ ہنزہ کی تعمیر وترقی ہماری اولین نصب اُلعین ہے اور اس مقصد کو پانے اہم اقدامات اُٹھا رہے ہیں ۔سیاحوں کی سہولیات کے پیش نظر ہنزہ کو مخلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ اور باضابطہ طور پر سائین بورڑ بَصب کرنے کا کام جاری ہے ۔ ہماری کوششوں کو پروان چڑھانے میں اہلیان ہنزہ کا کِردار مثالی ہے۔ مُختلف قسم کے تجارتی مراکز مثلاً آرا مشین،بلاک میکرزاور پولٹری شاپس کی رجسٹریشن کے علاوہ تجارتی پیمانے پر اُن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہر ممکن کوششں کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں متاثرہ تاجر کو معاوضہ ادا کئے جانے میں کوئی دشواری درپیش نہ ہوسکے۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ