ہنزہ نیوز اردو

Day: October 4, 2017

اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا کوہل بالا کا دورہ ،مرمتی کام کا جائیزہ لیا

گلگت(سٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا کوہل بالا کا دورہ ،مرمتی کام کا جائیزہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویژنل مجسٹریٹ نوید احمدنے ٹاون انجینئر اور مجسٹریٹس کے ہمراہ کوہل بالا کا دورہ کیا اور وہاں پر جاری تعمیراتی کام کا جائیزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے دورہ کے دوران تعمیراتی …

اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا کوہل بالا کا دورہ ،مرمتی کام کا جائیزہ لیا Read More »

ہنزہ کی تعمیر وترقی ہماری اولین نصب اُلعین ہے

ہنزہ(انٹرویو۔ عبدالمجید ) گُل دفاوّد چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل برائے ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ ہنزہ کی تعمیر وترقی ہماری اولین نصب اُلعین ہے اور اس مقصد کو پانے اہم اقدامات اُٹھا رہے ہیں ۔سیاحوں کی سہولیات کے پیش نظر ہنزہ کو مخلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ اور باضابطہ طور پر …

ہنزہ کی تعمیر وترقی ہماری اولین نصب اُلعین ہے Read More »

سرکار ضلع ہنزہ و نگر کے معذوروں کے لئے کوئی اقدام نہیں اُٹھا رہی ہے

ہنزہ(نامہ نگار) فداء علی صدر انجمن معذوران ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ سرکار ضلع ہنزہ و نگر کے معذوروں کے لئے کوئی اقدام نہیں اُٹھا رہی ہے ضلع ہنزہ میں تین سو سے زائد افراد معذور ہیں اِن میں خواتین شامل نہیں ہیں۔ حکومت بیّت المال سے بھی معذوروں کو محروم رکھا ہوا ہے۔وفاقی …

سرکار ضلع ہنزہ و نگر کے معذوروں کے لئے کوئی اقدام نہیں اُٹھا رہی ہے Read More »

مجھے کیـــــوں نکالا

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author]   خبــر کے مطابق جنـــاب نـااہل میاں نواز شـــریف کی پــارٹی صدرات کو بحال کـــرنے کے لئے قانون میں ترمیمی بل پیش کیا گیا جسے پارلیمنٹ میں موجود حکومتی مداریوں نے بھاری اکثریت سے منظور کـــر کے دوبارہ نواز شریف کو بلامقابلہ دوبارہ پــارٹی صدر منتخب کیا گیاـ کتنی افســــوس کی …

مجھے کیـــــوں نکالا Read More »