گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(ایس یو ثاقبن )گلگت بلتستان کی صو با ئی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسلا م آ باد میں صد ر مملکت ممنو ن حسین اور قاری حفیظ کے وفد ملاقا ت کے دوران کئی دفعہ صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان کے وفد کو بلو چستان اسمبلی کہہ کر گلگت بلتستان کی ممبران اسمبلی اور جی بی عو ام کے تو ہین کی ہیں ۔اور وفاقی و زیر امور کشمیر و گلگت بلتستان بر جیس طا ہر نے با ر با ر یاد دہانی کر ا ئی کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے ہے۔صدر پاکستان شا ہدگلگت بلتستان کو پاکستان سے خارج کرنے کی سو چ میں ہے بر جیس طاہر نے یاد دہانی کرنے بعد پنجا ب میں تر قیا تی سکیموں اور منصو بو ں کے حو الے سے تعر یف کر تا رہا ۔صدر ممنون حسین گلگت بلتستان کے 20لاکھ عو ام سے ما فی ما نگیں ۔مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان غیو ر عو ام کے حقو ق پر ڈاکہ ڈا ل وفاق کوجی بی عو ام کے حقو ق فروخت کرنے کے مترادف ہے۔گلگت بلتستان کے صو بائی حکومت نا اہلی کے منہ بولتا ثبوت ہے ۔مسلم لیگ (ن)صوبائی حکومت اب بھی وفاقی حکو مت سے اپنے حقو ق ما نگلیں و ر نہ کچھ نہیں ملیں گے۔ اگر قاری حفیظ کچھ نہیں کر سکتی ہے تو گلگت بلتستان عو ام سے معا فی مانگیں حقو ق ہم لا ئینگے۔