ہنزہ نیوز اردو

Day: January 29, 2016

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے پچاس لاکھ روپے منظور، کے آئی یو اور یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیا جلد مشترکہ ٹیکنیکل پروگرام شروع کریں گے

 اسلام آباد جنوری29 ہنزہ نیوز(خصوصی رپورٹ)۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی سفارشات پر چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہنزہ کیمپس کے کلاسِز کی اجراء کے لیئے 5.0ملین کا ریلیز منظور کیا ۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی …

قراقرم یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے لئے پچاس لاکھ روپے منظور، کے آئی یو اور یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیا جلد مشترکہ ٹیکنیکل پروگرام شروع کریں گے Read More »

کالجز میں سٹاف کی کمی، کارکردگی متاثر اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت۔ پروفیسر ایسوسی ایشن

پی سی فور کے نہ ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان کی تمام کالجز بری طرح متاثر ہوئی۔فیکلٹی ممبران کی کمی کو پانچ سال سے پورا نہیں کیا جاتا۔ گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(خصوصی رپورٹ) گلگت بلتستان پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کی ایک اہم میٹنگ ایسوسی کے صدر راحت شاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ایسوسی …

کالجز میں سٹاف کی کمی، کارکردگی متاثر اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت۔ پروفیسر ایسوسی ایشن Read More »

میرٹ پرمکمل عملدرآمد کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے: حاجی عابدعلی بیگ

گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز( ر) معاؤن خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی عابدعلی بیگ نے کہاہے کہ میرٹ پرمکمل عملدرآمد کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔ اب چور دروازوں سے بھرتیاں نہیں ہونگی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایک مثالی ٹیم کولیکر گلگت بلتستان کی تعمیروترقی کے لئے کام کررہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار محکمہ ایکسائزاینڈٹیکسیشن کے …

میرٹ پرمکمل عملدرآمد کے لئے صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے: حاجی عابدعلی بیگ Read More »

صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان کے وفد کو بلو چستان اسمبلی کہہ کر گلگت بلتستان کی ممبران اسمبلی اور جی بی عو ام کے تو ہین کی ہیں

گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(ایس یو ثاقبن )گلگت بلتستان کی صو با ئی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسلا م آ باد میں صد ر مملکت ممنو ن حسین اور قاری حفیظ کے وفد ملاقا ت کے دوران کئی دفعہ صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان …

صدر مملکت ممنو ن حسین نے گلگت بلتستان کے وفد کو بلو چستان اسمبلی کہہ کر گلگت بلتستان کی ممبران اسمبلی اور جی بی عو ام کے تو ہین کی ہیں Read More »

مارچ تک گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے:حاجی عابد علی بیگ

گلگت جنوری29 ہنزہ نیوز(پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ نے کہا ہے کہ مارچ تک گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے،تمام سیکیورٹی ادارے متحرک ہیں اور پوری جانفشانی کے ساتھ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔صوبائی حکومت آنے …

مارچ تک گندم کا مسئلہ حل کیا جائے گا،خطے میں امن وامان کا مسئلہ بھی تسلّی بخش ہے:حاجی عابد علی بیگ Read More »