ذرائع کے مطابق مطابق علامہ حسن جوہری اور آغا شہزاد کے شیڈول فور میں ڈالے جانے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے، فورس کمانڈر کی خصوصی ہدایات پر متعلقہ اداروں کا شیڈول فور کا رویو جاری۔ جلد بڑے پیمانے پر اچھی خبر کا امکان۔ درجنوں نام شیڈول فور سے جلد نکالےجا سکتے ہیں۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ