ہنزہ نیوز اردو

Day: February 12, 2019

آہ۔۔ میر اخلاق حسین اب ہم میں نہیں رہے۔

حبیب الرحمان مشتاق گلگت نہایت دکھ ، تکلیف اور کرب کے عالم میں یہ کالم لکھ رہا ہوں کہ ہمارے بہنوئی، دوست اور گُرو، سروس ٹریبونل گلگت بلتستان کے چیئر مین میر اخلاق حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی کے دوران زیادہ علیل ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے ایک معروف ہسپتال …

آہ۔۔ میر اخلاق حسین اب ہم میں نہیں رہے۔ Read More »

محکمہ برقیات غذر کے حکام سب ڈویژن یاسین کے ساتھ ناانصافی کررہے ہیں

یاسین(پ ر):یاسین کے سیاسی نمائندے عوامی خواہشات کے مطابق اپنے گھروں سے اسپیشل ٹرانسفارمرز ہٹائیں۔محکمہ برقیات غذر کے حکام بجلی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بناکر سب ڈویژن یاسین کے ساتھ ناانصافی کو ختم کرے۔سب ڈویژن یاسین میں چار پاور ہاؤسز ہونے کے باؤجود علاقے میں طویل لوڈ شیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔ان خیالات کا …

محکمہ برقیات غذر کے حکام سب ڈویژن یاسین کے ساتھ ناانصافی کررہے ہیں Read More »

سلمان علی پی ایم ایل این ہنزہ یوتھ ونگ کے صدر ہے اور رہے گا: جان عالم

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر سلمان خان کی جانب سے پارٹی سے استفعی دینے پر پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے صدر جان عالم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلمان علی پی ایم ایل این ہنزہ یوتھ ونگ کے صدر ہے اور رہے گا ۔ انہوں …

سلمان علی پی ایم ایل این ہنزہ یوتھ ونگ کے صدر ہے اور رہے گا: جان عالم Read More »

شیڈول فور کا ریویو جاری

ذرائع کے مطابق مطابق علامہ حسن جوہری اور آغا شہزاد کے شیڈول فور میں ڈالے جانے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے، فورس کمانڈر کی خصوصی ہدایات پر متعلقہ اداروں کا شیڈول فور کا رویو جاری۔ جلد بڑے پیمانے پر اچھی خبر کا امکان۔ درجنوں نام شیڈول فور سے جلد نکالےجا سکتے ہیں۔