حیدر شاہ رضوی کینسر کی بیماری سے نہیں مرا ہے بلکہ ان سامراجی قوتوں نے اس کو قتل کیا ہے:احسان ایڈووکیٹ
گلگت 26 اپریل ہنزہ نیوز( کامریڈ ارسلان) مرحوم حیدر شاہ رضوی کی وفات اور اس کی جدو جہد اور تحریکی زندگی کے حوالے سیمینار ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہوئی جس میں حق پرست ،ترقی پسند،قوم پرست ،طلباء تنظیموں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماوں اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں …