ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

ضلع ہنزہ کے مرکزی علاقے حیدرآباد اور علی آباد کو ملانے والی رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان

ہنزہ مارچ 31 ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) ہنزہ حید ر آباد تا علی آبادلنک روڈ خستہ حالی کا شکار 20منٹ کا سفر ایک گھنٹے میں طے ہورہا ہے، ، خستہ حالی کے باعث ٹرانسپورٹروں کو بھی سخت پر یشانی کا سامناہے کئی بار محکمہ تعمیرات عامہ ہنزہ نگر اور دیگر سیاسی نمائندوں کو کہنے …

ضلع ہنزہ کے مرکزی علاقے حیدرآباد اور علی آباد کو ملانے والی رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان Read More »

گو رنمنٹ بوا ئز مڈل سکو ل سکوار نے سال 2015کا سالانہ رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا

گلگت مارچ 30 ہنزہ نیوز(جنر ل رپورٹر)گو رنمنٹ بوا ئز مڈل سکو ل سکوار نے سال 2015کا سالانہ رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا۔سکول کا مجموعی رزلٹ88فیصد رہا.مڈل سطح تک فرحا ن علی ولد محبو ب علی اور پرا ئمر ی سطح تک رفعت مرزہ ولد مر زہ خان نے ٹا پ پو زیشن حا ل …

گو رنمنٹ بوا ئز مڈل سکو ل سکوار نے سال 2015کا سالانہ رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا Read More »

پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ مذاق کرنا :حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی

گلگت  مارچ 17 ہنزہ نیوز( پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیم حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ مذاق کرنا چھوڑ دیں یہ ان کے مفاد میں ہوگا۔صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ کی قیا دت میں خطے میں معیشت کی مضبو طی کیلئے اقدا ما …

پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ مذاق کرنا :حاجی محمد ابرا ہیم ثنا ئی Read More »

حکومت سیکیورٹی کے نام پہ غر یب عوام کی اراضیوں کو ہتھیا نا بند کر دے

گلگت مارچ 17 ہنزہ نیوز  ( نمائندہ خصو صی ) چیئر مین گلگت بلتستان لائرز ایکشن کمیٹی برا ئے حصول آئینی حقوق میر اخلاق حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت سیکیورٹی کے نام پہ غر یب عوام کی اراضیوں کو ہتھیا نا بند کر دے اکنا مک کو ریڈور کے نام پہ گلگت بلتستان کی اراضی کو …

حکومت سیکیورٹی کے نام پہ غر یب عوام کی اراضیوں کو ہتھیا نا بند کر دے Read More »

سردیوں میں نانگا پربت سر کرنے سے میری زندگی کا مقصد پورا ہوگیا، اطالوی کوہ پیما کی چلاس میں میڈیا سے گفتگو

چلاس(شہا ب الدین غوری سے)موسم سرما میں پہلی بار نانگا پربت سر کر کے تاریخ رقم کر نے والی ٹیم کے ممبر، اٹلی سے تعلق رکھنے والے کو ہ پیما سیمن مورو چلاس پہنچ گئے ۔محکمہ سیاحت ضلع دیامر نے نے سیمن مورو اور ان کے ٹیم کے خاتون رکن تومارا لنگار کے اعزاز میں …

سردیوں میں نانگا پربت سر کرنے سے میری زندگی کا مقصد پورا ہوگیا، اطالوی کوہ پیما کی چلاس میں میڈیا سے گفتگو Read More »

عوام کے منتخب نمائندوں اور ترقی لیڈر نواز خان ناجی پر حملہ کو غیر اخلاقی ،غیر پالیمانی ،غیرسیاسی اور احمقانہ سمجھتے ہیں:عوامی ورکرز پارٹی

ہنزہ فروری27 ہنزہ نیوز( بیورپورٹ)عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے مرکزی آفس علی آباد ہنز سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام کے منتخب نمائندوں اور ترقی لیڈر نواز خان ناجی پر حملہ کو غیر اخلاقی ،غیر پالیمانی ،غیرسیاسی اور احمقانہ سمجھتے ہیں اور اس واقعے کی پرزور الفاظ میں مذمت …

عوام کے منتخب نمائندوں اور ترقی لیڈر نواز خان ناجی پر حملہ کو غیر اخلاقی ،غیر پالیمانی ،غیرسیاسی اور احمقانہ سمجھتے ہیں:عوامی ورکرز پارٹی Read More »

الفا کنٹرول روم کو ایمرجنسی روم ڈکلیئر کیا گیا ہے جہاں پہ مجسٹریٹس شفٹ وائز ڈیوٹی پہ ہر وقت موجود ہونگے

گلگت(پ۔ر) سب ڈویزنل مجسٹریٹ وایڈ منسٹریٹر بلدیہ گلگت رانا محمد وقاص انور نے کہا کہ 21رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پہ سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیئے جائینگے جلوس کے مرکزی راستوں کو ہر طرح کلیئر کرینگے مقامی انتظامیہ اور پولیس یوم علی کے موقع پہ چوکس ہونگے عزاداروں سے درخواست …

الفا کنٹرول روم کو ایمرجنسی روم ڈکلیئر کیا گیا ہے جہاں پہ مجسٹریٹس شفٹ وائز ڈیوٹی پہ ہر وقت موجود ہونگے Read More »

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں کہیں سالوں سے بند راستہ کھولوادیا گیا

ہنزہ فروری23 ہنزہ نیوز( بیوررپورٹ) پاکستان مسلم ن ہنزہ کے رہنماء مشہور عالم اور علی مران نے ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد کے عوام کا درینہ مطالبہ پورا کردیا اور کہیں سالوں سے بند رستہ کھولوادیا جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد …

ہنزہ شناکی کے گاؤں خانہ آباد میں کہیں سالوں سے بند راستہ کھولوادیا گیا Read More »

صوبائی صدر کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے آگے بڑھیں تاکہ سازشی عناصر کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملایا جاسکے

گلگت فروری21 ہنزہ نیوز(پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عربیہ کے صدر شبیر عالم لون نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اپنی تمام ترتوانائیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے سرگرداں ہیں تاہم بعض سازشی عناصر جو الیکشن سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن …

صوبائی صدر کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لئے آگے بڑھیں تاکہ سازشی عناصر کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملایا جاسکے Read More »

سکر دو روڈپر سیاست نہ کی جا ئے: ڈاکٹر محمد اقبا ل

گلگت   فروری18 ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان کے وزیر برا ئے تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبا ل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سکر دو روڈکی تعمیر کے حوا لے سے صو با ئی حکو مت کا موقف واضح ہے سکر دو روڈپر سیاست نہ کی جا ئے بے جا بہا نے …

سکر دو روڈپر سیاست نہ کی جا ئے: ڈاکٹر محمد اقبا ل Read More »