ہنزہ نیوز اردو

پاکستان

صوبہ سند ھ کے تمام میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز میں گلگت بلتستان کے سٹوڈینٹس کے لیئے کوٹہ کے سیٹوں کو بڑھا یا جائے گا :گورنر سندھ

کراچی(بیورو چیف):گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گورنر سندھ محمد عمران اسماعیل سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفت شنید ہوئی۔گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ سند ھ کے تمام میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز میں گلگت بلتستان کے سٹوڈینٹس کے لیئے کوٹہ کے سیٹوں کو بڑھا یا جائے …

صوبہ سند ھ کے تمام میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز میں گلگت بلتستان کے سٹوڈینٹس کے لیئے کوٹہ کے سیٹوں کو بڑھا یا جائے گا :گورنر سندھ Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب گلگت بلتستان کی ترقی میں بھرپورمعاونت کرے گی

للاہور(بیورو رپورٹ)۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب گلگت بلتستان کی ترقی میں بھرپورمعاونت کرے گی۔وزیر اعلیٰ پنجا ب نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے …

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب گلگت بلتستان کی ترقی میں بھرپورمعاونت کرے گی Read More »

گورنر پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ وہ پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کو اف سی پی اس کرنے کے لیئے کوٹہ مختص کیا جائے گا

لاہور(بیورو رپورٹ)۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلا ل حسین مقپون نے گورنر ہاوس لاہو ر میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرو ر سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ۔گورنر پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ وہ پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے  ڈاکٹروں …

گورنر پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ وہ پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کو اف سی پی اس کرنے کے لیئے کوٹہ مختص کیا جائے گا Read More »

گلگت بلتستان کے عوام کو ستر سالہ محرومیوں کا ازالہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا تھا کی بجائے ایک ایسا فیصلہ آیا جس نے گلگت بلتستان کی عوام و حکومت میں مزید بے چینیوں اور محرومیوں کو جنم دیا ،

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے،سپیکر فدا محمد ناشاد ،ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان ،و کابینہ ممبران وزیر قانون اورنگزیب ایڈوکیٹ ،وزیر بلدیات رانا فرمان ،وزیر جنگلات ،عمران وکیل،پارلیمانی سکیرٹری میجر امین ،مشیر خوراک غلام محمد ،سپیشل کوارڈینیٹر رضوان راٹھورو دیگر مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

گلگت بلتستان کے عوام کو ستر سالہ محرومیوں کا ازالہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا تھا کی بجائے ایک ایسا فیصلہ آیا جس نے گلگت بلتستان کی عوام و حکومت میں مزید بے چینیوں اور محرومیوں کو جنم دیا ، Read More »

آج اگر ریاست نے ہمیں متنازعہ قرار دیا ہےتو پھر متنازعہ خطے کے حقوق کا معین بھی کریں ہے، مولانا سلطان رائیس

  اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جی بی کو متنازعہ قرار دیا لیکن متنازعہ حقوق نظر نہ آیا میرے سامنے گلگت بلتستان میں اقتدار میں شامل حکمرانوں کی کوئی حیثیت گلگت بلتستان ہاوس قیام پزیر افراد میرا لیڈر نہیں.وہ میرا لیڈرشپ نہیں جو وفاق کی اشاروں پر چلتے ہیں.یہ اگر لیڈر بنا ہے تو سیاست کا …

آج اگر ریاست نے ہمیں متنازعہ قرار دیا ہےتو پھر متنازعہ خطے کے حقوق کا معین بھی کریں ہے، مولانا سلطان رائیس Read More »

اسلام آباد میں حقوق گلگت بلتستان کیلئے گرینڈ آل پارٹیزکانفرنس،حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ۔

اسلام آباد( بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان کا گلگت بلتستان کی قانونی حیثیت کے حوالے سے تاریخی فیصلے کے بعد گلگت بلتستان میں اقوام متحدہ کے 13 اگست 1948 کے قراداد پر عمل درآمد کیلئے مطالبے میں تیز ی آرہا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کا جی بی کے حوالے سے …

اسلام آباد میں حقوق گلگت بلتستان کیلئے گرینڈ آل پارٹیزکانفرنس،حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ۔ Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی اور وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی تردید

فدا حسین: وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کی تردیدکرنے کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی بھی تردید کی ہے۔ ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت نے سات سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوںکا …

وفاقی وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی اور وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی تردید Read More »

تھا نہ لو ہی بھیر کے علاقہ پا کستان ٹاون میں دوشیزہ کو گولیا ں ما ر کر قتل کر دیا گیاجس کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے

اسلام آباد(کر ائم رپورٹر ):تھا نہ لو ہی بھیر کے علاقہ پا کستان ٹائون میں دوشیزہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔مقتولہ کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقہ یاسین سے بتایا جاتا ہے۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے پمزہسپتال کے مردہ خانے میں پہنچا دی ہے جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرکے تفتیش شروع …

تھا نہ لو ہی بھیر کے علاقہ پا کستان ٹاون میں دوشیزہ کو گولیا ں ما ر کر قتل کر دیا گیاجس کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے Read More »

امریکی شہری نے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کے عوض مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ نیوزی لینڈ کے شکاری آیبیکس کے شکار میں کامیاب نہ ہوسکے۔

چترال(گل حماد فاروقی) امریکی شہری کرسٹوفر نے 92000 امریکی ڈالر جس ملکیت تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ روپے پاکستانی بنتے ہیں نے مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد حسین نے تصدیق کرتے ہوئے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ ان امریکی شہری نے 92 ہزار امریکی ڈالر میں  شکارٹرافی کا کامیاب بولی دیکر …

امریکی شہری نے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کے عوض مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ نیوزی لینڈ کے شکاری آیبیکس کے شکار میں کامیاب نہ ہوسکے۔ Read More »

گلگت بلتستان یوتھ اور لاٸیرز کا راولپنڈی میں ھنگامی میٹنگ

 راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان یوتھ اور لاٸیرز کا راولپنڈی میں ھنگامی میٹنگ، کراچی میں اغوا۶ ہونے والی گلگت بلتستان کی بیٹی نرسنگ اسسٹنٹ خوشبخت کی فوری بازیابی اور اغوا۶ کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔گلگت بلتستان یوتھ فورم سے مشاورت کے بعد مشترکہ لاٸحہ عمل طے کرکے انصاف کے حصول کیلۓ احتجاج کا اعلان۔