نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اسرائیل ، حماس جنگ کے سبب غیر یقینی صورتحال کے سبب اتار چڑھاؤ آ رہا ہے۔ …