ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

ضلع ہنزہ اور نگر میں دو مزید نیشنل بنک کے برانچز کھولنے کا وعدہ کیا۔

ہنزہ  جنوری16 ہنزہ نیوز ( اجلال حسین)نیشنل بنک کے ریجنل منیجربرائے گلگت بلتستان اور ایریا منیجر کا گزشتہ روز ضلع ہنزہ اور نگر کا دورہ کیا عوام کا درینہ مطالبات کو پورا کرتے ہوئے ضلع ہنزہ اور نگر میں دو مزید نیشنل بنک کے برانچز کھولنے کا وعدہ کیا۔ اس موقع پر بازار ایسویسی کے نمائندوں …

ضلع ہنزہ اور نگر میں دو مزید نیشنل بنک کے برانچز کھولنے کا وعدہ کیا۔ Read More »

پاک آرمی کے زیر نگرانی تربیت حاصل کرنے والے ہنزہ پولیس کے جوان

گلشیر ہوپر نگر جنوری16 ہنزہ نیوز ( خصوصی رپورٹ اجلال حسین عکاسی بہرام خان ، معز شاہ) پاک آرمی کے زیر نگرانی تربیت حاصل کرنے والے ہنزہ پولیس کے جوان جنہوں نے مونٹین ریسکو اینڈ سیکورٹی کے حوالے ضلع نگر کے گاوں ہوپر گلشیر پر اپنی صلاحتیوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہنزہ پولیس کی ریسکو اینڈ …

پاک آرمی کے زیر نگرانی تربیت حاصل کرنے والے ہنزہ پولیس کے جوان Read More »

ضلع استور ، دیا مر اورکھرمنگ شا مل ہیں حکومت ان پسما ندہ علا قوں میں صحت کی تمام بنیا دی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا ئیگی: صوبیہ مقدم

گلگت جنوری16 ہنزہ نیوز ( پ ر) صو با ئی وزیرویمن ڈویلپمنٹ ،سیا حت وکھیل ،ثقافت گلگت بلتستان صوبیہ مقدم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صو بے میں صحت اور تعلیم کے شعبے کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقد ا مات کررہی ہے ۔ ضلع استور ، دیا مر اورکھرمنگ شا مل ہیں حکومت …

ضلع استور ، دیا مر اورکھرمنگ شا مل ہیں حکومت ان پسما ندہ علا قوں میں صحت کی تمام بنیا دی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا ئیگی: صوبیہ مقدم Read More »

قانو ن سا زاسمبلی با اختیار ہے اس حوالے سے کسی کو شک نہیں ہو نی چاہیے

گلگت جنوری16 ہنزہ نیوز( پ ر) صو با ئی وزیر اطلاعات و تعلیم گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنا ئی نے کہا ہے کہ قانو ن سا زاسمبلی با اختیار ہے اس حوالے سے کسی کو شک نہیں ہو نی چاہیے ۔ صو با ئی حکو مت نے ہمیشہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو …

قانو ن سا زاسمبلی با اختیار ہے اس حوالے سے کسی کو شک نہیں ہو نی چاہیے Read More »

ایٹی ٹیکس مو مو نٹ کی جانب سے شٹر ڈا ؤن ہڑ تال کا میا ب

اسلام آباد  جنوری15 ہنزہ نیوز( ایس یو ثاقب ) ایٹی ٹیکس مو مو نٹ کی جانب سے شٹر ڈا ؤن ہڑ تال کا میا ب ۔شٹر ڈاؤن پڑتال کی کال پر گلگت بلتستان کی تمام سیاسی ،سما جی ،مذہبی ،قومی تاجربرادری نے تعاون کی یقین دہا نی کرایا تھا جس پہ آج14تاریخ کو گلگت بلتستان …

ایٹی ٹیکس مو مو نٹ کی جانب سے شٹر ڈا ؤن ہڑ تال کا میا ب Read More »

ہنزہ میں بجلی بحران میر غضنفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے، اکرام اللہ بیگ جمال

ہنزہ  جنوری7 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) عوامی ورکرزپارٹی کے مرکزی  رہنماء اکرام اللہ بیگ جمال نے کہا ہے کہ ہنزہ میں بجلی بحران کو میر غضفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے جس وجہ سے نئی نسل کی تعلیمی زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے اور ان کی روشن مستقبل داؤ …

ہنزہ میں بجلی بحران میر غضنفر گورنر بنے کی سزاعوام الناس کو دی جارہی ہے، اکرام اللہ بیگ جمال Read More »

گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز

گلگت جنوری7 ہنزہ نیوز( نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے، دوسرے مر حلے میں اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر ، اسسٹنٹ ڈیٹا انٹر ی آپر یٹر اور ایل ڈی سی کی آسا میو ں کیلئے جن امیدواران نے درخو استیں جمع کروائی تھیں ان کو ٹیسٹ …

گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھا رٹی میں بھر تی کے عمل کا آغاز Read More »

پاک چاینه کوریڈور پر حکومتی نت نیے بیانات عوام کے اندر دن بدن شکوک وشبھات کو جنم دے رھے

اسلام آباد جنوری7 ہنزہ نیوز (ایس یو ثاقب )پاک چاینه کوریڈور پر حکومتی نت نیے بیانات عوام  کے اندر دن بدن  شکوک وشبھات کو جنم دے رھے ھیں گلگت بلتستان کا ایک بھت برا علاقه اس روٹ سے متاسر ھو گا  اگر گلگت بلتستان کے اندر اکنا مک زونز  نھیں بناے گیے تو گلگت بلتستان کی …

پاک چاینه کوریڈور پر حکومتی نت نیے بیانات عوام کے اندر دن بدن شکوک وشبھات کو جنم دے رھے Read More »

بچوں کی ڈولپمنٹ میں اس کے گھر، والدین اور سکول ٹیچرز کا ہاتھ ہوتا ہے

گلگت جنوری6 ہنزہ نیوز(نمائندہ خصوصی) پرنسپل عرفان علی نے ایگل پبلک سکول امپھری کے سالانہ نتائج کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تعلیم پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے کے لئے کار آمد افراد پیدا کیے جاسکے۔ بچو ں کے ساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ …

بچوں کی ڈولپمنٹ میں اس کے گھر، والدین اور سکول ٹیچرز کا ہاتھ ہوتا ہے Read More »

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو حقیقی جمہوریت دی

گلگت جنوری6 ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصوصی) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو حقیقی جمہوریت دی اور اس ملک کو آئین دیا۔ ان خیالات کا اظہار سابق سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی جی بی رانا نظیم اور سابق پی ایس ایف کے صدر غلام علی شاہ اور پیپلز لائرز فورم جی بی کے صدر …

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو حقیقی جمہوریت دی Read More »