کریم آباد ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس
ہنزہ(بیورو چیف) کریم آبادویلفیئر ایسوسی ایشن کے AGMکا انعقاد،سالانہ کارکردگی سے ممبران کوآگاہ اور آئندہ کے پروگراموں سے آگاہ کیاگیا اور AGM ممبران کے سوالوں کے جوابات دئیے۔ کریم آباد ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل ممبران کے سالانہ میٹنگ کا انعقاد ہاسی گا وامیموریل سکول میں ہوا ،اجلاس میں کریم آباد ویلفیئر ایسوسی ایشن کے …