ہنزہ نیوز اردو

گلگت بلتستان

کریم آباد ہنزہ میں گورنمٹ اسکول کے استاد فرحاد اللہ بیگ کی ریٹائرمنٹ پر تاریخی تقریب

ہنزہ (سیما کرن) ضلع ہنزہ میں شرح خواندگی ۹۷ فیصد ہے ایک تعلیم یافتہ قوم کو ہی اُستاد کی اہمیت اور قدر و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ہنزہ میں اُستاد کا درجہ بلند ہونے کا تاریخی مثال دیا گیا۔ کریم آباد ہنزہ میں گورنمٹ اسکول کے استاد فرحاد اللہ بیگ کی ریٹائرمنٹ پر تاریخی …

کریم آباد ہنزہ میں گورنمٹ اسکول کے استاد فرحاد اللہ بیگ کی ریٹائرمنٹ پر تاریخی تقریب Read More »

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہنزہ کے ترجمان ریاض منگول نے ہنزہ علی آباد ہسپتال روڈ پر واقع ایل جی اینڈ آر ڈی کی دفتر کی تبدیلی کی شدید الفاظ میں مذمت

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) ہنزہ کے ترجمان ریاض منگول نے ہنزہ علی آباد ہسپتال روڈ پر واقع ایل جی اینڈ آر ڈی کی دفتر کی تبدیلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ دفتر کو اسی عمارت میں ہی از سر نو بحال کر کے عوام کے مسائل حل …

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہنزہ کے ترجمان ریاض منگول نے ہنزہ علی آباد ہسپتال روڈ پر واقع ایل جی اینڈ آر ڈی کی دفتر کی تبدیلی کی شدید الفاظ میں مذمت Read More »

ششکتر تا سوست ڈرای پورٹ واٹر سپلائی سکیم پر بر وقت اور معیاری کام ہو رہا ہے

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ششکتر تا سوست ڈرای پورٹ واٹر سپلائی سکیم پر بر وقت اور معیاری کام ہو رہا ہے [dropcap][/dropcap]محکمہ ورکس ہنزہ ڈویژن کے ذمہ داران اور ٹھیکیدار پروجیکٹ بروقت مکمل کرنے کیلئے بھر پور کام کررہے ہیں ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد اور اسسٹنٹ کمشنر گوجال ذوالقرنین خان بھی …

ششکتر تا سوست ڈرای پورٹ واٹر سپلائی سکیم پر بر وقت اور معیاری کام ہو رہا ہے Read More »

مومین آباد میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم سے پورا علاقہ متاثر ہے

ہنزہ(بیورورپورٹ)سابق یونین کونسلر مومین آباد نثار کریم نے میڈیا سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہاکہ مومین آباد میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم سے پورا علاقہ متاثر ہے ہر دو منٹ بعد بجلی کی آنکھ مچولی نے مومین آباد کے عوام کو ازیت میں ڈالا ہے اس حوالے سے کئی بار محکمہ برقیات کے زمہ …

مومین آباد میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم سے پورا علاقہ متاثر ہے Read More »

سانحہ مچھ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علی آباد ہنزہ میں ریلی نکالی گئی

ہنزہ (سلیم برچہ) سانحہ مچھ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کے لئے انجمن تبلیغ جعفریہ سول سوسائٹی بازار ایسوسیشن ہنزہ اور سیاسی و سماجی جماعتوں کی جانب سے علی آباد ہنزہ میں ریلی نکالی گئی ملک کے مختلف حصوں میں جاری دہشتگردی کے خلاف خصوصاً ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ ہونے والے …

سانحہ مچھ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے علی آباد ہنزہ میں ریلی نکالی گئی Read More »

سانحہِ مچھ پر پوری قوم افسردہ ہے جبکہ کٹھ پتلی اور شقی القلب وزیر اعظم مظلومین کی اشک شوئی کے لئے شہدا کے لواحقین کے پاس جانے سے گریز کر رہا ہے

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی رکن گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ سانحہِ مچھ پر پوری قوم افسردہ ہے جبکہ کٹھ پتلی اور شقی القلب وزیر اعظم مظلومین کی اشک شوئی کے لئے شہدا کے لواحقین کے پاس جانے سے گریز کر رہا ہے۔ عمران نیازی …

سانحہِ مچھ پر پوری قوم افسردہ ہے جبکہ کٹھ پتلی اور شقی القلب وزیر اعظم مظلومین کی اشک شوئی کے لئے شہدا کے لواحقین کے پاس جانے سے گریز کر رہا ہے Read More »

کراچی میں پولیس گردی کے دوران شہید ہونے والے طالب علم سلطان نظیر کے غم میں اہلیان نگر سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں:کلب علی سینئر نائب صدر حسینہ سپریم کونسل ضلع نگر

ہنزہ، نگر(عبدالمجید) کلب علی سینئر نائب صدر حسینہ سپریم کونسل ضلع نگر نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ کراچی میں پولیس گردی کے دوران شہید ہونے والے طالب علم سلطان نظیر کے غم میں اہلیان نگر سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں نیز ہم اپنا اظہار ہمدردی پیش کرتے ہیں …

کراچی میں پولیس گردی کے دوران شہید ہونے والے طالب علم سلطان نظیر کے غم میں اہلیان نگر سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں:کلب علی سینئر نائب صدر حسینہ سپریم کونسل ضلع نگر Read More »

ہنزہ میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات میں پہلے سے پراجیکٹ پر لئے گئے ملازمین کی خد مات واپس کرنا اہل علاقہ کے ساتھ سرا سر نا انصافی ہے

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) ہنزہ میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات میں پہلے سے پراجیکٹ پر لئے گئے ملازمین کی خد مات واپس کرنا اہل علاقہ کے ساتھ سرا سر نا انصافی ہے۔ پراجیکٹ او رعارضی بنیادوں پر ما مور ملازمین کی خدمات واپس کئے جانے کے بعد حسن آبادنالہ میں شکار عام ہو گیا ہے یہی صورت …

ہنزہ میں محکمہ تحفظ جنگلی حیات میں پہلے سے پراجیکٹ پر لئے گئے ملازمین کی خد مات واپس کرنا اہل علاقہ کے ساتھ سرا سر نا انصافی ہے Read More »

سندھ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والا بے گناہ نوجوان کو حق دلانے کے لیے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

ہنزہ (سلیم برچہ) سندھ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والا بے گناہ نوجوان کو حق دلانے کے لیے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا خانہ آباد ہنزہ سے تعلق رکھنے والا معصوم اور بے گناہ طالب علم سلطان نذیر جو کہ تعلیم حاصل کرنے کے غرض سے …

سندھ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والا بے گناہ نوجوان کو حق دلانے کے لیے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا Read More »

ضلع ہنزہ میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

ہنزہ(مہر علی شہاب) ضلع ہنزہ میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ کم ھونے کی وجہ سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا عوام پریشان۔ بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کراۓ پر لائی گئی ڈیڈھ میگاواٹ مشین سٹارٹ ھونے سے پہلے ہی جواب دے گئی۔ شروع …

ضلع ہنزہ میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا Read More »