ہنزہ نیوز اردو

گلگت

حسن آباد کی عبادت گاہیں ہمارے لئے اتنی عزیز ہے جتنی یہاں کے عوام کو عزیز ہے۔

ہنزہ (شاہدہ درویش،روبی حمایت) ہنزہ حسن آباد میں ششپر نالے کی ظغیانی میں اضا فہ پانی کی اخراج بڑھ کر ساڈھے ساتھ ہزار کیوسک تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کے سر براہ فیاض احمدنے منیٹرنگ ٹیم کی قیادت کی۔انہوں نے ذرائیعے ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن آباد کی عبادت گاہیں ہمارے لئے …

حسن آباد کی عبادت گاہیں ہمارے لئے اتنی عزیز ہے جتنی یہاں کے عوام کو عزیز ہے۔ Read More »

سابق سپیکر و گورنر وزیر بیگ نے ۱۱ برس قبل کی سانحہ ہنزہ کے زخموں پر اب ایک بار پھر نمک چھڑک دی

 ہنزہ(پ ر) اسیران رہائی کمیٹی ہنزہ کے صدر انعام کریم اور جنرل سیکریٹری ناصر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت کی جانب سے افطار پارٹی کے موقع پر پریس کانفرنس کے در عمل کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان خاص کر وزیر بیگ سابق سپیکر و …

سابق سپیکر و گورنر وزیر بیگ نے ۱۱ برس قبل کی سانحہ ہنزہ کے زخموں پر اب ایک بار پھر نمک چھڑک دی Read More »

عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ نیوز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی

ہنزہ(سلیم برچہ) عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ پریس کلب اور ہنزہ نیوز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ضلع ہنزہ اور ضلع نگر کے تمام صحافی ، سیاسی و سماجی شخصیات اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے شرکت کی اس موقع پر صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا …

عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ نیوز کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی Read More »

تمام تر محنت کشوں کو(١٧۵٠٠) سترہ ہزار سے اضافہ کر کے عصر حاضر کی کمر توڑ مہنگائی کا خیال کر کے بڑھا دیجائے

ہنزہ (نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز پوری دنیا کے مذدور طبقہ کی طرح ہنزہ میں بھی یوم مزدور منایا گیا۔ اس سلسلے میں عوامی ور کرز پارٹی ہنزہ کی مر کزی دفتر میں ایک سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں عوامی ور کرز پارٹی کے عہدداران کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایک قرار …

تمام تر محنت کشوں کو(١٧۵٠٠) سترہ ہزار سے اضافہ کر کے عصر حاضر کی کمر توڑ مہنگائی کا خیال کر کے بڑھا دیجائے Read More »

عبید اللہ بیگ کو جن حالات میں اور جس مقام پر رکھا ہے وہ یتیموں والی ہے

ہنزہ (سیما کرن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار حلقہ ۶ ریحان شاہ نے کہا ہے کہ ہنزہ نے ایک نمائندہ منتخب کیا اور انہیں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور جس نے اپنے غلیث الفاظ کے ذریعے ہنزہ کی سر زمین کو بھی نا پاک کیا تھا اس نے عبید اللہ بیگ کو …

عبید اللہ بیگ کو جن حالات میں اور جس مقام پر رکھا ہے وہ یتیموں والی ہے Read More »

کرنل ( ر) عبیداللہ بیگ کی نااہلی کے باعث ڈی ڈبلو پی اجلاس میں ہنزہ کا کوئی منصوبہ شامل نہیں ہوا

ہنزہ(سپیشل رپورٹر)سابقہ امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی و عوامی ورکر پارٹی کے رہنما آصف سخی نے کہا ہے کہ ڈی ڈبلو پی اجلاس میں ہنزہ نظرانداز ہونےکا ذمہ دار ہنزہ سے منتخب نام نہاد نمائندہ کرنل ( ر) عبیداللہ بیگ ہے جنکی نااہلی کے باعث ڈی ڈبلو پی اجلاس میں ہنزہ کا کوئی منصوبہ شامل نہیں …

کرنل ( ر) عبیداللہ بیگ کی نااہلی کے باعث ڈی ڈبلو پی اجلاس میں ہنزہ کا کوئی منصوبہ شامل نہیں ہوا Read More »

ضلع ہنزہ میں بھی انجمن تبلیغ جعفریہ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہنزہ کے زیر اہتمام مسجد علی سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

ہنزہ( مہر علی شہاب) ملک بھر کی طرح ضلع ہنزہ میں بھی انجمن تبلیغ جعفریہ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہنزہ کے زیر اہتمام شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف بعد از نماز جمعہ ، مسجد علی سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے اختتام پر فلک شگاف نعروں کیساتھ قرارداد پاس کیے …

ضلع ہنزہ میں بھی انجمن تبلیغ جعفریہ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہنزہ کے زیر اہتمام مسجد علی سے ہنزہ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی Read More »

محکمہء زراعت ضلع ہنزہ کی جانب سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتامی تقریب

ہنزہ ( عبدالمجید, سیما کرن) آغا خان رولر سپورٹ پروگرام کے ضلعی ایریا مینجر سائمہ نے کہا کہ ہم ہر چیز میں آرگینک کی بات تو کرتے ہیں لیکن اس پر عملی کام نہیں کرتے۔ حقیقی چیزیں اور اپنی زمین سے خالص زمینی پیداوار کو ہم پیسوں کی لالچ میں فروخت کرتے ہیں مثال کے …

محکمہء زراعت ضلع ہنزہ کی جانب سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتامی تقریب Read More »

نگراکیڈمی چھلت تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین کی پروقار تقریب

نگر(بیورورپورٹ)نگراکیڈمی چھلت تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین کی پروقار تقریب .مہمان خصوصی بین الاقومی شہرت یافتہ ماہر علم نجوم و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار آغا زوالفقارعلی بہشتی اور اعلی! نمبردارو استادالاساتذہ مالک اشدر تھے.دیگر مہمانوں میں بورڈ آف گورنر کے چئرمین احمدعلی .وائس چئرمین مدرس شبیر حسین راجواء .ساجد علی معلم …

نگراکیڈمی چھلت تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین کی پروقار تقریب Read More »

آغا سید یحی! شاہ الحسینی کی رحلت .تعزیت کے لِئے لوگوں کا تانتا بندھا رہا

نگر(بیورورپورٹ)آغا سید یحی! شاہ الحسینی کی رحلت .تعزیت کے لِئے لوگوں کا تانتا بندھا رہا .وزراء مشیران و سیکرٹریز و اعلی! افیسران کا مناپن آمد . مرحوم کے صاحبزادے سید اسرارحسین شاہ صدر نگر ہوٹلز ایسی ایشن کے علاقے مناپن میں تعزیت وفاتحہ خوانی کررہے ہیں .اس سلسلے میں وزیر خزانہ جاوید علی منوا .وزیرقانون …

آغا سید یحی! شاہ الحسینی کی رحلت .تعزیت کے لِئے لوگوں کا تانتا بندھا رہا Read More »