ہنزہ نیوز اردو

مضامین

ہسپتال ہے یا میدان جنگ ؟

جیسا کہ دنیا بھر میں لوگ ڈاکٹروں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اس مشکل وقت میں کورونا وائرس کے خلاف صفحے اول پر فرائض انجام دے رہے ہیں ، جن کی جتنی بھی تعریف کریں کم ہے ، چین نے اپنے ڈاکٹروں کو قومی ہیروز بنا کر پیش کیا اور واقعی میں ان حالات …

ہسپتال ہے یا میدان جنگ ؟ Read More »

پرنس کریم آغا خان اور خدمات

ہزہائنس پرنس کریم آغا خان 13 دسمبر 1936 کو سویزرلینڈ کے مشہور شہر جینوا میں پیدا ہوئے 1957 میں آغا خان سوم کے رحلت کے بعد پرنس کریم آغا خان کو امام بنایا گیا اسماعیلی مسلمانوں کے سب سے بڑا گروہ نزاریہ جو اب آغا خانی یا اسماعیلی کہلاتے ہیں کے امام ہیں۔ شیعوں کا …

پرنس کریم آغا خان اور خدمات Read More »

جنگ کا منظر صوبائی ہیڈ کواٹر ہسپتال گلگت

جی ہاں جنگ کا منظر بارڈر پر ہی نہیں کبھی کبھی شہر کے اندر ہسپتالوں میں بھی نظر آتا ہے ، یہ کوئی خاص بات نہیں کہ ہسپتال میں کبھی کسی مریض کی جان جائے اور لواحقین کا احتجاج نہ ہسپتال میں توڑ پھوڑ نہ ہو ، سارا الزام ڈاکٹروں پر عائد کی جاتی ہے …

جنگ کا منظر صوبائی ہیڈ کواٹر ہسپتال گلگت Read More »

بھارت کی خوش فہمی

یہ بات درست ہے گلگت بلتستان پاکستان کا آئینی حصہ نہیں لیکن سچ ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے پاکستان کی خاطر جب بھی قربانی کی ضرورت پڑی گلگت بلتستان کے بیٹے جان اور مال کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹتے چاہے وہ 1971 کی جنگ ہو یا 1999 کرگل کی جنگ ہو …

بھارت کی خوش فہمی Read More »

پی ٹی آئی خواتین ونگ

لفظ عورت ، عورت کو ہمارے معاشرے میں کمتر سمجھا جاتا ہے ، عورت کو اس کے حقوق سے بھی محروم رکھا جارہا ہے ، عورت کو غیرت کے نام پر قتل کیا جاتا ہے ، ہمارے معاشرے میں عورت پر ظلم ہوتا ہے ، گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر یہ عورت …

پی ٹی آئی خواتین ونگ Read More »

ہم اور کورونا ساتھ ساتھ

 دسمبر 2019میں چین کے شہر سے پھیلی یہ وبا جس کو کورونا وائرس اور کویڈ 19 بھی کہا جاتا ہے ، دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں اپنے پنجے گھاڑ نے لگا ، دنیا بھر میں نظام زندگی کو بری طرح درہم برہم کیا ، دنیا کی معیشت تباہ کر کے رکھ دی ، لاکھوں …

ہم اور کورونا ساتھ ساتھ Read More »

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر۔۔۔

اگلے عام انتخابات تک (2023) دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم کی تعمیر کا چالیس فیصد کام مکمل کر لیا جاتا ہے تو پاکستان کے عوام وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اگلے پچھلے تمام گناہ، غلطیاں اور کمی کوتاہیاں ایک طرف رکھ کر اگلے پانچ سال کیلئے ایک مرتبہ پھر مینڈیٹ دینے میں کسی …

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر۔۔۔ Read More »

مسلمان باز نہیں آیا

مشہور سکالراشفاق احمدکہتے ہیں کہ مسلمانوں کے تمام فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں صرف ایک کافر ہی ہیں جو ہمیں مسلمان کہتے ہیں۔ ہم نے ٹھیکہ جو لے رکھا ہے کہ سب کو کافر بنانے کا۔کوئی اور نہیں صرف مسلمان ہی ایک دوسرے کو بونکتے ہیں اس لئے کتا کہتا ہے کہ کتا …

مسلمان باز نہیں آیا Read More »

تقوی اور اس کے مدراج

لفظ تقوی وسیع مفہوم رکھتا ہے. ہمارے ہیں کچھ موٹے موٹے اعمال کرنے والوں کو متقی گردانا جاتا جبکہ انتہائی متقی ٹائپ لوگ بھی معاشرتی تقوی دار کا ٹائٹل سے محروم کیے جاتے.رمضان المبارک میں تفسیری مطالعہ اور فہم قرآن کا سلسلہ جاری ہے. تفیسر معارف القرآن میں شیخ ادریس کاندھلوی نے تقوی پر جو …

تقوی اور اس کے مدراج Read More »

کووڈ 19 وائرس کی وبا اور ” ترقی یافتہ” ہنزہ

ہنزہ میں نوجوان سرکار کے سوتیلے سلوک سے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ پی سی آر مشین خریدنے کے لئے چندہ اکٹھا کرنے لگے ہیں۔ 22 اپریل کو لئے گئے نمونوں کی رپورٹ 13 دن بعد بھی نہ ملنے سے عوام میں بالعموم اور نمونے لئے گئے دکانداروں میں تشویش کی لہر اضطراب میں بدل …

کووڈ 19 وائرس کی وبا اور ” ترقی یافتہ” ہنزہ Read More »