ہوٹل انڈسٹری ترقی کی طرف گامزن ہے موجودہ نگراں حکومت خطے میں مستقل قیام امن اور سیاحت کے فروغ کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے
گلگت 1 مئی ہنزہ نیوز(پ ر)صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات،سیاحت و ثقافت،کھیل و امور نوجوانان عنایت اللہ شمالی نے کہا ہے کہ ہوٹل انڈسٹری کاروباری سرگرمیوں کے علاوہ علاقے میں قیام امن اور سیاحت کے فروغ کیلئے کردار ادا کرے۔علاقے میں ہوٹل انڈسٹری ترقی کی طرف گامزن ہے موجودہ نگراں حکومت خطے میں مستقل قیام امن اور سیاحت …