ایک دن کی بارش نے گلگت ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قلی کھول دی
گلگت جنوری6 ہنزہ نیوز( ارسلان علی/خبرنگار خصوصی) ایک دن کی بارش نے گلگت ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قلی کھول دی، 2کروڑ کی خطیر رقم کی لاگت سے گلگت شہر کا کاروباری مرکز گھڑی بازارمیں خوبصورتی کے لئے بنایا گیا پارک کے ساتھ والی سڑکوں نے تالاب کا منظر پیش کرنا شروع کردی عوام کو شدید …
ایک دن کی بارش نے گلگت ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قلی کھول دی Read More »