ضلع ہنزہ کے مرکزی علاقے حیدرآباد اور علی آباد کو ملانے والی رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان
ہنزہ مارچ 31 ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) ہنزہ حید ر آباد تا علی آبادلنک روڈ خستہ حالی کا شکار 20منٹ کا سفر ایک گھنٹے میں طے ہورہا ہے، ، خستہ حالی کے باعث ٹرانسپورٹروں کو بھی سخت پر یشانی کا سامناہے کئی بار محکمہ تعمیرات عامہ ہنزہ نگر اور دیگر سیاسی نمائندوں کو کہنے …