پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا
گلگت 23 مارچ ہنزہ نیوز(پ ر) 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے الفلاح ویلفےئر فاؤنڈیشن کے آفس میں پروقار تقریب زیر صدارت چےئر مین نجیب الحسن منعقدہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجیب الحسن نے کہا کہ آج اس عظیم دن کی مناسبت سے ہمیں عہدکرنا ہوگا کہ پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے …
پاکستان کی سالمیت اور بقا ء کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے سے دیریغ نہیں کرنا ہوگا Read More »