ہنزہ نیوز اردو

گلگت

کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا

کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا

ملک بھر کی طرح 27 اکتوبر کو ضلع ہنزہ میں بھی یوم سیاہ منایا گیا ۔کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا بوائز ڈگری کالج علی آباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ڈی سی آفس علی آباد سے بوائز ڈگری کالج تک ریلی نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں …

کشمیر پر بھارت کی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا Read More »

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے “یوم سیاہ” منانے کے لیے ایک اجلاس

27 اکتوبر کو سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے “یوم سیاہ” منانے کے لیے ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔ سیشن کے دوران چیئرمین سٹیٹ یوتھپارلیمنٹ پاکستان فواد احمد نے کشمیر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور خطے میں بھارتی حکومت اور اس کی فوج کی طرف سے …

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے “یوم سیاہ” منانے کے لیے ایک اجلاس Read More »

حکومت اور چیف سیکریٹری ھوٹل انڈسٹری و ٹورزم انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلے ھوئے ھیں

گلگت:گلگت بلتستان ھوٹل ایسوسی ایشن کی کمشنر گلگت ریجن ،ڈپٹی کمشنر ضلع گلگت،جنرل منیجر قراقرم کوآپریٹو بینک،ایکسئین پاور گلگت ریجن اور مختلف ھوٹل مالکان نے سولرائزیشن کے حوالے سے کمشنر آفس گلگت میں میٹنگ میں شرکت کی۔ کمشنر گلگت نے تمام ھوٹلوں میں سولر پینلز ہر صورت لگانے کا حکم نامہ صادر کرتے ھوئے کہا …

حکومت اور چیف سیکریٹری ھوٹل انڈسٹری و ٹورزم انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلے ھوئے ھیں Read More »

اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ کا پڑی میں فلور مل پر چھاپہ 50 ہزار روپے جرمانہ

گلگت؛اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ کا پڑی میں فلور مل پر چھاپہ 82 توڑے چوکر،ملک فلور مل پنڈی کے پرنٹڈ آٹے کے بیگ برآمد ہونے پر چوکر نیلام اور مل پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گلگت: اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ نے کشمیر فلور ملز پڑی بنگلہ کا دورہ کیا معتبر ذرائع کے مطابق دورانہ چیکنگ ملر …

اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ کا پڑی میں فلور مل پر چھاپہ 50 ہزار روپے جرمانہ Read More »

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ کے جانب سے اعلانیہ جاری

ہنزہ(سلیم برچہ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ کے جانب سے اعلانیہ جاری 15جولائی سے ضلع بھر میں موجود تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈیوٹیز نہ دینے کا فیصلہ۔ کسی بھی ایمرجنسی میں خدا نخواستہ کوئی ناگہانی موت واقع پیش آنے کی صورت میں عوامی نمائندہ و سینئر وزیر گلگت بلتستان کرنل (ر) عبید اللہ بیگ …

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ کے جانب سے اعلانیہ جاری Read More »

ہم عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی بیانات اور اعلانات کو مسترد کرتے ہیں حزب اختلاف اسمبلی کے اندر ہوتی ہے

گلگت (رپورٹنگ ٹیم)سینئر وزیرکرنل (ر) عبید اللہ بیگ نے کہا ہے کہ ہم عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی بیانات اور اعلانات کو مسترد کرتے ہیں حزب اختلاف اسمبلی کے اندر ہوتی ہے جس حلقے میں صرف اکاون ہزار کی آباد ہو وہاں سب کو مل جل کر علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے …

ہم عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں ہوائی بیانات اور اعلانات کو مسترد کرتے ہیں حزب اختلاف اسمبلی کے اندر ہوتی ہے Read More »

مجرم کو نیب کی وساطت سے قانون کی کٹھرے میں لاکر ایک ایک پائی کا حساب واپس قومی خزانے میں جمع کرا دیا جائے

ہنزہ (عبدالمجید,مہناز کریم):فدا کریم نمبردار قبلہ برونگ گاؤں حیدرآباد نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ کے حکام بالا اور قریشی نامی ٹھیکہ دار کی ملی بھگت کے نتیجے میں عوام حیدرآباد کے چاروں قبائل نے خود اپنی مدد آپ کے تحت ایک سو تیرتالیس عدد بیس فٹ کے پائپ حسن آباد کوہل کے حساس …

مجرم کو نیب کی وساطت سے قانون کی کٹھرے میں لاکر ایک ایک پائی کا حساب واپس قومی خزانے میں جمع کرا دیا جائے Read More »

ہنزہ میں ٹریفک کانظام درہم برہم

ہنزہ(خصوصی نمائندہ )صدربازارعلی آبادمیں ٹریفک کانظام درہم برہم کی بدولت نہ صرف مقامی ٹرسپورٹ بلکہ اندرون و بیرون سےآنےوالےمسافروں کی سفرئی دشواریاں روزباروز بڑھ رہی ہیں۔ اس کاسب سے بہترین اورآسان حل یہ ہےکہ گھڑی سازموڑسےان گاڑیوں کوکریم آبادرابطہ سڑک کا راستہ آنے والے سیاحوں کودیاجائے۔ اس کے علا وہ جوقلعہ التت و بلتت کی …

ہنزہ میں ٹریفک کانظام درہم برہم Read More »

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا

ہنزہ (لیڈی رپوٹر) ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج بدہضمی کا شکار ہونے والے مرض جو کہ مضر صحت آئس کریم کھانے اور دیگر مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا ان مریضوں میں پانچ سال سے کم عمر اور خاص کر شیر خوار بچے شامل ہیں مذکورہ ہسپتال میں …

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا Read More »

سویٹ ٹوتھ کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانہ عائد

ہنزہ(شاہدہ درویش) ہنزہ کریم آباد کے مقام پر آئس کریم پالر جو کہ سویٹ ٹوتھ کے نام سے مشہور ہے۔ جس کا مالک لاہور کا رہائشی ہے اور جانا مانا شخصیت ہے۔ دو دن پہلے اس جگہ سے مقامی اور غیر مقامی سیاحوں نے آئس کریم کھانے کے فوراً بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی …

سویٹ ٹوتھ کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانہ عائد Read More »