ہنزہ نیوز اردو

پاکستان

سزائے موت پانے والے برگیڈیئر ر راجہ رضوان کے را کے ساتھ کےتعلقات کب اور کیسے قائم ہوئے اور پاک فوج نے کیسے اس سب کا پتا چلایا تمام معلومات منظر عام پر آگئیں

راولپنڈی:روزنامہ پاکستان کے ماطبق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے ملک سے غداری کرنے والے بریگیڈیئر(ر) راجہ رضوان کی سزائے موت کی توثیق کردی گئی ہے جبکہ لیفٹینٹ (ر) جنرل جاوید اقبال کو 14سال کی قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے .  غداری کی سزا پانے والے بریگیڈیئر (ر) راجہ رضوان کے حوالے سے روزنامہ پاکستان میں معلومات سامنے آئی ہیں …

سزائے موت پانے والے برگیڈیئر ر راجہ رضوان کے را کے ساتھ کےتعلقات کب اور کیسے قائم ہوئے اور پاک فوج نے کیسے اس سب کا پتا چلایا تمام معلومات منظر عام پر آگئیں Read More »

گوادر میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان بلاول اور ظھور احمد لاشاری کی جنازہ نماز میں ایس ایس پی بدین اور بدین پولیس کے افسران نے شرکت کی

تلہار (محمد عادل لاشاری)پرل کانٹینینٹل ہوٹل گوادر میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان بلاول اور ظھور احمد لاشاری کی جنازہ نماز میں ایس ایس پی بدین اور بدین پولیس کے افسران نے شرکت کی* تفصیلات کے مطابق تلھار کے نواحی علاقے گاوں حاجی خان …

گوادر میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان بلاول اور ظھور احمد لاشاری کی جنازہ نماز میں ایس ایس پی بدین اور بدین پولیس کے افسران نے شرکت کی Read More »

اسماعیلی فلاحی اداروں میں فلاح انسانیت کیلئے کام کرنے والے رضا کاروں کے خلاف رپورٹ مکمل بدنیتی پر مبنی ہے، مسلکی رنگ دینے کی کوشش کی پر بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہنزہ تھنکرز فورم

اسلام آباد(پ ر):ہنزہ تھنکرز فورم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 15 جنوری 2019 کو مقامی روزنامے کے فرنٹ پیج پر شائع بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس طرح انسانی فلاح کیلئے کام کرنے والے رضاکاروں کے خلاف مذہبی رنگ دیکر رپورٹ شائع کرنا اور …

اسماعیلی فلاحی اداروں میں فلاح انسانیت کیلئے کام کرنے والے رضا کاروں کے خلاف رپورٹ مکمل بدنیتی پر مبنی ہے، مسلکی رنگ دینے کی کوشش کی پر بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہنزہ تھنکرز فورم Read More »

آل پارٹیز رابطہ کمیٹی ہنزہ کے رہنماؤں نے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس

سلام آباد(رحیم اللہ بیگ )آل پارٹیز رابطہ کمیٹی ہنزہ کے رہنماؤں نے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی میں ہنزہ کے عوام کا کلیدی کردار ہے۔شاہراہ ریشم کی کامیابی میں بھی ہنزہ کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔52بلین ڈالر میں سے چاروں صوبوں میں 34بلین ڈالر لے منصوبے …

آل پارٹیز رابطہ کمیٹی ہنزہ کے رہنماؤں نے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس Read More »

پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیارے مارے گرائے جب کہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیارے مارے گرائے جب کہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارت کو جواب دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول کے پار کارروائی …

پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیارے مارے گرائے جب کہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ Read More »

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے محکمہ صحت کے ذمہ دارو ں کو احکامات جاری کئے کہ و ہ زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرے

اسلام آباد۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے ضلع استور میں گراڑی کے رسی ٹوٹنے سے ہونے والے حا دثے میں جان بحق ہونے والی بچی اور سکردو سے کھرمنگ جانے والی گاڑی کے حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ہوئی کہا ہے کہ …

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے محکمہ صحت کے ذمہ دارو ں کو احکامات جاری کئے کہ و ہ زخمیوں کو بہترین علاج فراہم کرے Read More »

صدر نیٹکو یونین فضل الہی کا وزیراعلی گلگت بلتستان سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد :صدر نیٹکو یونین فضل الہی کا وزیراعلی گلگت بلتستان سے اسلام آباد میں ملاقات  میں نیٹکو کی سروس سٹریکچر ایکٹ 2019 کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی. جس میں صدر فضل الہی نے سروس ایکٹ 2019 کو وزیراعلی گلگت بلتستان کو پیش کیا. جس پے وزیراعلی نے فوری قانونی معاملات کو دیکھنے …

صدر نیٹکو یونین فضل الہی کا وزیراعلی گلگت بلتستان سے اسلام آباد میں ملاقات Read More »

پوری پاکستانی قوم، گلگت بلتستان و آزادکشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کیلئے لڑنے والے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں

مظفرآباد(بیورو چیف ):وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم، گلگت بلتستان و آزادکشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کیلئے لڑنے والے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں، گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا حصہ ہے، کشمیری عوام پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، آزادکشمیر …

پوری پاکستانی قوم، گلگت بلتستان و آزادکشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کیلئے لڑنے والے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں Read More »

گلگت بلتستان کے عوام اپنے کشمیری بہن بھاییوں کا اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا

اسلام آباد(نمایندہ خصوصی):سابق گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان و ممبر اسمبلی گلگت بلتستان رانی عتیقہ غضنفر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے اور کمشمیری بہن بھاییوں کے ساتھ اظہاری یکجہتی کے طور پر بھر پور انداز میں منایا جایے گا انہوں نے کہا کہ …

گلگت بلتستان کے عوام اپنے کشمیری بہن بھاییوں کا اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا Read More »

فروری کو قومی سطح پر یوم نوجوانان منایا جائے گا جس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کوترجیح دی جائے گی

اسلام آباد۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار سے ملاقات کی ۔ملاقات میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل لے لیئے اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد …

فروری کو قومی سطح پر یوم نوجوانان منایا جائے گا جس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کوترجیح دی جائے گی Read More »