28اپریل کو اپنا احتجا ج ریکا رڈ کروانے کے لئے با لا ورستا ن نیشنل فر نٹ نے عظیم الشان احتجا جی پروگرام کا ینعقاد کیا ہے
گلگت 26 اپریل ہنزہ نیوز(پ۔ر) با لا ورستان نیشنل فرنٹ کے مر کزی آفس سے جا ری بیان میں کہا گیا کہ 28 اپریل تا ریخ کا سیا ہ ترین با ب ہے اس دن کو یو م سیا ہ کے طو ر پر منا یا جا ئے گا اور اس حوالے سے 28اپریل کو اپنا …