ہنزہ نیوز اردو

Author name: hunzanews.urdu

چوہدری للکار اور قاری سرکار

سمجھ نہیں آرہا کہ آذاد کشمیر کے حکمران اپنی تمام ترغلطیوں اور کوتاہیوں کو ایک طرف رکھ کر گلگت بلتستان کی خودمختاری کے حوالے سے دشمنی پر کیوں اُتر آتے ہیں انکا جارحانہ رویہ اس بات کی دلیل ہے کہ دنیا بھلے ہی بدل جائے لیکن کشمیری حکمرانوں کے خیالات نہیں بدلنے والے ہیں اور …

چوہدری للکار اور قاری سرکار Read More »

نئی حکومت خوش آمدید ۔مگر ۔۔

تمام تر عوامی توقعات اور سوشل میڈیا مجاہدین کی اُمیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے نواز لیگ کی بھاری اکثریت کیساتھ خطے کی تاریخ میں بے بس جمہوری سفر کا دوسرا دور شروع ہونے پرصاحبان اقتدار کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اوردعا ہے کہ یہ حکومت سابق حکومت کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے …

نئی حکومت خوش آمدید ۔مگر ۔۔ Read More »

گندم سبسڈی پر احسان کیوں۔۔؟

اپریل کے مہینے میں جب وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے گلگت دورے کا عندیہ دیا تو مقامی پرنٹ میڈیا اور پارٹی کے ذمہ داروں نے اُنکی آمد سے پہلے ہی یہ افواہ پھیلانا شروع کیا کہ وزیراعظم اپنے دورے میں گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اہم اعلان کریں گے …

گندم سبسڈی پر احسان کیوں۔۔؟ Read More »

عوامی ورکرز پارٹی نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی ورکرزپارٹی نے اپنا منشور پیش کردیا ہے۔ اپنے منشور میں معاشرے میں انصاف اور مساوات کے قیام اور امتیازات کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان جیل سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔  

اقتصادی راہداری اور لاعلم لکھاری

پچھلے دنوں کسی لکھاری کا ایک کالم سوشل میڈیا کی وساطت سے پڑھنے کا موقع ملا موصوف کالم نگار اپنے نام کے ساتھ مولانا بھی استعمال کرتے ہیں جب انکا فیس بُک پروفائل وزٹ کیا تو معلوم ہوا کہ موصوف لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی تنظیم کے امیر بھی ہیں۔لیکن مجھے کوئی سروکار نہیں …

اقتصادی راہداری اور لاعلم لکھاری Read More »

سکردو حلقہ تین کی سیاست اور خدشات

جس طرح پورے خطے کی سطح پر سیاسی میدان میں گرما گرمی ہے بلکل اسی طرح سکردو حلقہ تین میں پارٹیوں کی طرف سے امیدواران کی اعلان کے بعد کافی گرما گرمی نظر آرہی ہے ۔ اس حلقے میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا لیکن ماضی …

سکردو حلقہ تین کی سیاست اور خدشات Read More »

GBLA 1کے امیدوار و سابقہ AIGنظام الدین کا حلقہ کے علاقے ہسپتال چوک اور نائی کوئی میں الیکشن کمپیئن آفس کا افتتاح

گلگت 6 مئی ہنزہ نیوز( سٹاف رپورٹر) GBLA 1کے امیدوار و سابقہ AIGنظام الدین کا حلقہ کے علاقے ہسپتال چوک اور نائی کوئی میں الیکشن کمپیئن آفس کا افتتاح عوام کا گرم جوشی سے استقبال ۔عمائیدین نائی کوئی اور ہسپتال نے امیدوار قانون ساز اسمبلی و سابقہ AIGگلگت بلتستان نظام الدین نے کمپیئن آفس نائی کوئی اور …

GBLA 1کے امیدوار و سابقہ AIGنظام الدین کا حلقہ کے علاقے ہسپتال چوک اور نائی کوئی میں الیکشن کمپیئن آفس کا افتتاح Read More »

خواتین کا ووٹ اور داریل جرگہ

میرے لیے یہ قطعاً حیرت کی بات نہیں کہ ضلع دیامر بالعموم اور داریل بالخصوص میڈیائی طبقے اور حقوق نسواں کے علمبرداروں کے نشانے پر رہتا ہے۔گزشتہ دس سال کا طائرانہ جائزہ اس بات پر واضح ثبوت ہے کہ جب بھی ضلع دیامر میں خواتین کے حوالے سے علاقائی کلچر و ثفاقت کو مدنظر رکھتے …

خواتین کا ووٹ اور داریل جرگہ Read More »

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل

گلگت 5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی) پا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل ہو ئے ۔جن میں رمیز خواجہ ،صادق احمد ، ضیاء الر حمن،میر با دشاہ ،گلو، ثاقب احمد اور عا رف حسین شامل ہیں ۔پی پی …

ا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل Read More »

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور

گلگت   5 مئی ہنزہ نیوز(نما ئندہ خصو صی ) تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور کیئے گئے ۔سوموار کے روز ڈسٹرکٹ ریٹر ننگ آفیسر نے تمام جا نچ پڑتا ل کے بعد کاغزات کو منظور کر لیا یا د رہے گلگت بلتستان کی تا ریخ میں …

تر قی پسند رہنما ء کا مریڈ با با جان کے کاغزات نا مز دگی منظور Read More »