ہنزہ نیوز اردو

Author name: hunzanews.urdu

حسین آباد پل کو مرحوم استاد افسرکے نام سے منسوب نہ کرنا اس کی قربانیوں کی توہین ہے

ہنزہ 20 دسمبر ہنزہ نیوز( بیوررپورٹ) حسین آباد پل کو مرحوم استاد افسرکے نام سے منسوب نہ کرنا اس کی قربانیوں کی توہین ہے ،شہید مرحوم استاد نے ایک بچہ کی جان بچاتے ہوئے اپنے جان قربان کی تھی ۔شہیداستاد افسر ایک مخلص ،دیانت داراور بچوں سے شفقت کرنے والے انسان تھے اس کی بڑی مثال …

حسین آباد پل کو مرحوم استاد افسرکے نام سے منسوب نہ کرنا اس کی قربانیوں کی توہین ہے Read More »

پریس کلب گانچھے کا گلگت بلتستان لیول پر ہونے والے صحافیوں کی کنونشن کو خوش آئند قرار

گانچھے 20 دسمبر ہنزہ نیوز (پ،ر) پریس کلب گانچھے کا اہم اجلاس زیر صدارت ذوہیر احمد اسدی کے منعقد ہوا جس میں ضلع میں پریس کلب کے ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں حالیہ دنوں گلگت پریس کلب کے زیر اہتما م گلگت بلتستان لیول پر ہونے والے صحافیوں کی کنونشن کو خوش آئند قرار …

پریس کلب گانچھے کا گلگت بلتستان لیول پر ہونے والے صحافیوں کی کنونشن کو خوش آئند قرار Read More »

درندوں کے انسانی حقوق؟

[author image=”http://hunzanews.com/wp-content/uploads/2014/05/Sana.jpg” ]ثناء غوری[/author]  جرم کرنے کے بعد سزا کا خوف نہ ہو تو جرم کرنا فقط ایک کھیل بن کر رہ جاتا ہے۔ ہم کسی مجرم کو جب عادی مجرم کہتے ہیں تو اس سے مراد ایک ایسے شخص سے ہے جس کے لیے کوئی بھی جرم کرنا ایک معمول کی بات ہے۔ اب …

درندوں کے انسانی حقوق؟ Read More »

اوشکھنداس کے زلزلہ متاثرین خون جماد دینے والی سردی میں آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

 گلگت19 دسمبر ہنزہ نیوز( سٹاف رپورٹر ) اوشکھنداس کے زلزلہ متاثرین خون جماد دینے والی سردی میں آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے۔ زلزلہ متاثرین کیلئے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ متاثرہ افراد نے حکومت سے فوری طور پر بحالی کا مطالبہ کر دیا ۔ اوشکھنداس میں حالیہ زلزلہ متاثرین جن میں …

اوشکھنداس کے زلزلہ متاثرین خون جماد دینے والی سردی میں آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور Read More »

چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعل شاہ نے ممبر فنانس طارق سلطان کے ہمراہ ہیڈکوارٹر ایس سی او راولپنڈی کا دورہ

گلگت19 دسمبر ہنزہ نیوز (پ ر) چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعل شاہ نے ممبر فنانس طارق سلطان کے ہمراہ ہیڈکوارٹر ایس سی او راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل ایس سی اومیجر جنرل عامر عظیم باجوہ (ہلالامتیاز ملٹری) نے ان کا خیر مقدم کیا میٹنگ کے دوران نئی ٹیلی کام پالیسی کی روشنی …

چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسماعل شاہ نے ممبر فنانس طارق سلطان کے ہمراہ ہیڈکوارٹر ایس سی او راولپنڈی کا دورہ Read More »

صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ،ڈاکٹر محمد اقبال نے کہاہے تعلیم کے نام پر بولیاں لگانے والوں کے ہاتھوں میں جلدہتھکڑیاں ہونگی

گلگت18 دسمبر ہنزہ نیوز (ر)صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ،ڈاکٹر محمد اقبال نے کہاہے تعلیم کے نام پر بولیاں لگانے والوں کے ہاتھوں میں جلدہتھکڑیاں ہونگی سابق حکمرانوں کی کرپشن کی انتہا سے محکمہ تعلیم جیسے مقدس پیشے کو بھی بدنام کیاگیا ہے ان نااہل لوگوں کے باعث خطے میں تعلیم کا معیار کا لیول بھی زیرو …

صوبائی وزیر تعمیرات عامہ ،ڈاکٹر محمد اقبال نے کہاہے تعلیم کے نام پر بولیاں لگانے والوں کے ہاتھوں میں جلدہتھکڑیاں ہونگی Read More »

ہزاروں کی آبادی پر مشتمل ہنزہ شناکی میں ایک انٹر کالج تک نہیں

ہنزہ 18 دسمبر ہنزہ نیوز ( بیوررپورٹ) ہزاروں کی آبادی پر مشتمل ہنزہ شناکی میں ایک انٹر کالج تک نہیں ،امیروں کے بچے شہروں میں جاکر پڑھتے ہیں اور غریبوں کے بچے سینکڑوں کلو میٹر کا سفر طے کر کے تعلیم حا صل کرنے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق ’’لاورہنز ‘‘کے علاقے یعنی ہنزہ شناکی جوکہ ہزاروں …

ہزاروں کی آبادی پر مشتمل ہنزہ شناکی میں ایک انٹر کالج تک نہیں Read More »

محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی نے گلگت بلتستان میں صحت مندانہ صحافت کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم

گلگت18 دسمبر ہنزہ نیوز  (پ ر )محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی نے گلگت بلتستان میں صحت مندانہ صحافت کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم کرتے ہوئے عہد کیا ہے کہ صحافت کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے ایک وفد …

محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی نے گلگت بلتستان میں صحت مندانہ صحافت کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم Read More »

حقوق نسواں اور ہمارا معاشرہ

شاعر مشرق علامہ اقبال فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔اس مصرعے کویقیناًاب تک بے شمار صاحبان قلم اپنا موضوع بنا چکے ہیں اور سبھی نے اپنی اپنی بساط کے مطابق اس کی تعبیر پیش کی ہے۔ یہ مصر عہ عورتوں کے مقام اور مرتبے کاجامع اظہار ہے۔ معاشرے میں خواتین کی …

حقوق نسواں اور ہمارا معاشرہ Read More »

جی بی میں دہشت گردی کے اسباب اور عوامل

دیامر باب گلگت بلتستان یعنی ہمارے گھر کے مرکزی دروازے کی حیثیت رکھتا ہے ۔ذاتی حوالے سے بھی میرے حلقہ احباب میں دیامر سے تعلق رکھنے والے کئی ایسی شخصیات موجود ہیں جن سے سیاسی اور نظریاتی اختلافات کے باجود کبھی محبت اور خلوص میں کمی نہیں آئی۔ ایسے بھی دوست ہیں جن سے سوشل …

جی بی میں دہشت گردی کے اسباب اور عوامل Read More »