ہنزہ کے عوام اس سردی میں اندھیرں میں رکھنا گلگت بلتستان کی حکومت کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت ہے
ہنزہ 24 دسمبر ہنزہ نیوز( بیور رپورٹ) پاکستان عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے مرکزی آفس علی آباد ہنزہ سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنزہ کے عوام اس سردی میں اندھیرں میں رکھنا گلگت بلتستان کی حکومت کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت ہے ۔بجلی کا جنریٹر4مہینوں میں مرمت نہ ہونا ن …