ہنزہ نیوز اردو

ایس سی او آزادی پاکستان فٹ بال چمپئن شپ الیون برادرز کلب نے محمدی کلب کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ایس سی او آزادی پاکستان فٹ بال چمپئن شپ الیون برادرز کلب نے محمدی کلب کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، حماد احمد نے بہترین کھیل پیش کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے فائنل کا ٹکراؤ گلگت الیون اور الیون برادرز کلب کے مابین ہوگا تفصیلات کے مطابق ایس سیا او کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹ بال گلگت کے زیر نگرانی ایس سی او آزادی فٹ بال چمپئن شپ2016ء کے سلسلے میں ہفتے کے روز محمد کلب اور گلگت الیون کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں کے جارحانہ کھیل پیش کئے پہلے ہاف کے اختتام پر محمد کلب کو1گول کی برتری رہی مگر بقیہ کھیلے گئے میچ میں الیون برادرز کلب نے روایتی کھیل پیش کرکے یکے بعد دیگر 2گول کئے اور فائنل میں جگہ بنالی۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ