ثناء غوری) راستے بند کیے دیتے ہو)
سڑکیں اور راستے ہمیشہ سے شاعروں کے دوست رہے ہیں۔ ہمیں اپنے کتنے ہی شاعروں کاکلام اور ان کی سرگذشتوں سے یہ سراغ ملتا ہے کہ وہ اپنے شہر کی سڑکوں کے ساتھ بنی فٹ پاتھوں پر دھیمے قدموں سے چلتے ہوئے خیالوں میں مگن کسی منزل کی تمنا کے بغیر سفر کرتے رہتے، یہ …