ہنزہ نیوز اردو

جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 11 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(سپورٹس رپورٹر) جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کلب کو1گول سے شکست دے کر سابقہ حساب برابر کردیادونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کرکے سینکڑوں تماشائیوں کو لطف اندوز کردیا نثار احمد نے امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیئے اسرار حسین، شرافت اور فاروق نے ایک ایک گول کئےآج الیون برادرز اور الیون سٹار کے مابین ٹکراؤ ہوگا تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی میں جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ2016ء کے سلسلے میں بدھ کے روز گلگت الیون اور یاد گار کے مابین کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کیا میچ کے40ویں منٹ میں گلگت الیون نے یکے بعد دیگرے2گول کئے مگر یادگار کے کھلاڑیوں نے کئی حملے کئے لیکن کامیابی حاصل نہ کرسکے شرافت حسین نے ٹیم کیلئے واحد گول گیا اس طرح جشن بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلگت الیون نے یادگار کو1کے مقابلے میں2گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ذیدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ