یہ رہا دوپٹہ، کھینچ لیجیے
[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/05/115.jpg” ]رامش فاطمہ [/author] وہ ہسپتال میں بطور نرس کام کرتی ہے، مسیحی برادری سے تعلق ہے، ہسپتال سے گھر جاتے وہ پردہ کرتی ہے۔ کچھ لوگوں نے یہ بات نکالی کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہے اس لیے ایسا کرتی ہے۔ جستجو نے تنگ کیا تو میں نے ڈرتے ڈرتے یہ ذاتی …