معیار بدلتے دیر نہیں لگتی
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ زندگی میں بہت سی چیزیں پہلے جیسی نہیں رہتیں ۔گرد وپیش کے ماحول سے لے کر ذہنی وجسمانی ساخت ،پسند اور نا پسندیدگی کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا ،بچپن میں کھلونے مٹھائیاں اور رنگ برنگی چیزیں دیکھ کر دل للچاتا ہے ان کی طلب اور مانگ ہر لمحے بڑھتی …