کورونا وائرس کے مزید 17 مریضوں کی رپورٹس پازیٹیو آگئی ہیں جن کا تعلق گلگت اور استور سے ہے
گلگت (پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال سے متعلق جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے مزید 17 مریضوں کی رپورٹس پازیٹیو آگئی ہیں جن کا تعلق گلگت اور استور سے ہے۔ اسی طرح گلگت بلتستان میں ایکٹیو پوزیٹیو کیسز کی تعداد 169 …