وزیر قانون اورنگزیب ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ایکٹ2020کو قانون سازا سمبلی میں پیش کیا جسے گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران نے اکثریتی رائے سے منظور کرلیا
گلگت(نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نے گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ایکٹ2020کو گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے پاس کر دیا۔گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی کے47اجلاس کے تیسرے روز گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے وزیر قانون اورنگزیب ایڈوکیٹ نے گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ایکٹ2020کو قانون سازا سمبلی میں پیش کیا جسے گلگت بلتستان اسمبلی …