ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ ا ور اس کے مضافات میں انٹر نیٹ سروس کی خراب سورت حال نے طُلبہ،ملازمتوں کے منتظر بے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (ا ین این آئی)ہنزہ ا ور اس کے مضافات میں انٹر نیٹ سروس کی خراب سورت حال نے طُلبہ،ملازمتوں کے منتظر بے روزگار نوجوانوں، تاجر برادریاور انٹر نیٹ سے ٹیٹ کیفے کی شکل میں روزی کمانے والے افراد کو پریشان حال کردیا تھری جی اور فور جی سر وس کے آغاز کرنے کے دعوے داروں کے اعلانات بھی جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔چوبیس میں سے دو گھنٹے بھی نیٹ سروس عوام کو نسیب نہیں ہے۔
عوامی حلقوں نے متعلقہ حکام سے استدعا کی ہے کہ نیٹ نظام کا قبلہ درست کیا جائے۔ تاکہ عوام کو ضرورت کے عین وقت پریشانی سے بچنے میں مدد مل کسے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ