ہنزہ نیوز اردو

Day: August 22, 2017

نظریہ، کاروبار اور سیاست

انسانی نفسیات کی تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والے افراد اس بات کی گواہی دیں گے کہ بطور انسان آپ جس بھی فیلڈ میں انوسٹمنٹ کرتے ہیں اس کا مقصد صرف اور صرف فوائد حاصل کرنا ہوتا ہے۔ ہمیں اس بات کو نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں لوگ اپنے …

نظریہ، کاروبار اور سیاست Read More »

ہنزہ کریم آباد اور اس کے گرد نواح میں گیسٹ ہاؤسز میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، بااثر افراد کو سپیشل لائینوں سے نوازا جا رہا ہے

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ کریم آباد اور اس کے گرد نواح میں گیسٹ ہاؤسز میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، بااثر افراد کو سپیشل لائینوں سے نوازا جا رہا ہے جب کہ عام،عوام کو بجلی کی باری کا انتظار کرنا پڑرہی ہے۔ جس کے باعث عوام میں محکمہ برقیات کے خلاف مایوسی کی لہر دوڑ …

ہنزہ کریم آباد اور اس کے گرد نواح میں گیسٹ ہاؤسز میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم، بااثر افراد کو سپیشل لائینوں سے نوازا جا رہا ہے Read More »

ہنزہ ا ور اس کے مضافات میں انٹر نیٹ سروس کی خراب سورت حال نے طُلبہ،ملازمتوں کے منتظر بے

ہنزہ (ا ین این آئی)ہنزہ ا ور اس کے مضافات میں انٹر نیٹ سروس کی خراب سورت حال نے طُلبہ،ملازمتوں کے منتظر بے روزگار نوجوانوں، تاجر برادریاور انٹر نیٹ سے ٹیٹ کیفے کی شکل میں روزی کمانے والے افراد کو پریشان حال کردیا تھری جی اور فور جی سر وس کے آغاز کرنے کے دعوے …

ہنزہ ا ور اس کے مضافات میں انٹر نیٹ سروس کی خراب سورت حال نے طُلبہ،ملازمتوں کے منتظر بے Read More »

سرفرانگا کار ریلی اپنے پورے رنگنیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا

ہنزہ (پ ر)سرینہ ہوٹلز کے اشتر اک سے سرفرانگا کار ریلی شگر (بلتستان) میں اختتامی ڈنر کے سا تھ اپنے اختتام کو پہنچا۔حکومت گلگت بلتستان ،پاک وہیل اور سرینہ ہوٹلز کے اشتراک سے ہونے والی اس صحرائی جیپ ریلی کو ہزاروں افراد نے دلچسپی سے دیکھا۔اسکردو سے تقریبا ۲۰ کلو میٹر دور ساڑھے ساتھ ہزار …

سرفرانگا کار ریلی اپنے پورے رنگنیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا Read More »

ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی نو منتخب کا بینہ نے حلف لے لیا

ہنزہ (اجلا ل حسین ) ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی نو منتخب کا بینہ نے حلف لے لیا ۔ ہنزہ کنٹر یکٹر ز ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس ہنزہ کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ہنزہ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق تھے ۔ کنٹر یکٹر ز …

ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی نو منتخب کا بینہ نے حلف لے لیا Read More »

ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی کے دوران برآمد ہونے والی 250لیٹر شراب ، بمعہ پلانٹ اور ملزمان میڈیا کو د کھا رہے ہیں۔

ہنزہ ( بیورو رپورٹ) ہنزہ پولیس کی کامیابی چھاپہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر سید جان کی ذیر نگرانی پولیس جوانوں نے 250لیٹر شراب برآمد کر دیا۔ گزشتہ روز ہنزہ پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرسید جان کے زیرنگرانی پولیس چوکی کریم آباد کے انچارج عسیٰ خان و دیگر پولیس جوانوں نے مخبر کے …

ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی کے دوران برآمد ہونے والی 250لیٹر شراب ، بمعہ پلانٹ اور ملزمان میڈیا کو د کھا رہے ہیں۔ Read More »