گلگت (پ ر) رکن جی بی کونسل ارمان شاہ نے کہا ہے کہ پاک چائینہ اقتصادی را ہداری منصو بے سے ملک کے کو نے کو نے میں تر قی کی را ہیں کھل جا ئینگے ،حکومتی اقدامات سے مسائل میں واضح کمی آئی ہے۔عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اسے ٹھیس نہیں پہنچنے دینگے ۔مو جود ہ حکو مت عوام کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل کر نے کیلئے کو شاں ہے ، وعدوں کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کئے ہو ئے ہیں۔علا قائی ایشو ز پر حکو مت اور اپوزیشن نے متحد ہو کر علاقے کی تر قی کیلئے کردار اد ا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدا مات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں جو اقدا مات اٹھا ئے ہیں وہ قابل تعریف ہی نہیں بلکہ لا ئق تحسین بھی ہیں۔ہم عوام کی بے لو ث خد مت پر یقین رکھتے ہیں انہو ں نے کہا کہ تیز رفتار تر قی کیلئے جا مع پروگرام پر عمل پیرا ، سماجی شعور کی تر قی و بہتر ی کیلئے انقلا بی اصلا حا ت کی جا رہی ہیں ، لوڈ شیڈ نگ پر قابونہ پا نا ما ضی کی حکو مت کی غفلت ہے، صوبائی حکومت مفاد عامہ کے تمامم منصو بوں کو پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے گی۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ