ہنزہ نیوز اردو

Day: August 19, 2016

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ملک کے مایہ ناز بین الاقوامی شہرت یافتہ سرجن پروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز کی زیر نگرانی سٹی ہسپتال کشروٹ میں آرتھو پیڈک اینڈ سپائن (ہڈی جوڑ ،کمر )کی سرجری کیمپ

گلگت (پ ر )محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ملک کے مایہ ناز بین الاقوامی شہرت یافتہ سرجن پروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز کی زیر نگرانی سٹی ہسپتال کشروٹ میں آرتھو پیڈک اینڈ سپائن (ہڈی جوڑ ،کمر )کی سرجری کیمپ سے متعدد مریض مستفید ہوئے ،ڈاکٹر کلیم اللہ زیذنڈنٹ آرتھوپیڈک سرجن گلگت نے میڈیاسے گفتگو …

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ملک کے مایہ ناز بین الاقوامی شہرت یافتہ سرجن پروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز کی زیر نگرانی سٹی ہسپتال کشروٹ میں آرتھو پیڈک اینڈ سپائن (ہڈی جوڑ ،کمر )کی سرجری کیمپ Read More »

گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے اور مرتے دم تک رہیگا

ہنزہ ( اجلال حسین ) گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے اور مرتے دم تک رہیگا گلگت بلتستان کے عوام نے بے سرو سامانی کے عالم میں ڈوگروں سے آزاد کرکے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا ہوا ہے جبکہ ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کی جانب سے حالیہ گلگت بلتستان خلاف جو بیان دیا ہے …

گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے اور مرتے دم تک رہیگا Read More »

ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف ہنزہ میں احتجاجی ریلی گلگت بلتستان کے خلاف دینے والی بیان پر بھر الفاظ میں مذ مت کیا مودی مردہ باد کے نعرو ں کے علاوہ پتلا بھی نذر آتش کر لیا

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف ہنزہ میں احتجاجی ریلی گلگت بلتستان کے خلاف دینے والی بیان پر بھر الفاظ میں مذ مت کیا مودی مردہ باد کے نعرو ں کے علاوہ پتلا بھی نذر آتش کر لیا۔ گزشتہ روز ہنزہ میں جمعہ نماز کے بعد مسجد علی علی آباد …

ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف ہنزہ میں احتجاجی ریلی گلگت بلتستان کے خلاف دینے والی بیان پر بھر الفاظ میں مذ مت کیا مودی مردہ باد کے نعرو ں کے علاوہ پتلا بھی نذر آتش کر لیا Read More »

پاک چائینہ اقتصادی را ہداری منصو بے سے ملک کے کو نے کو نے میں تر قی کی را ہیں کھل جا ئینگے

گلگت (پ ر) رکن جی بی کونسل ارمان شاہ نے کہا ہے کہ پاک چائینہ اقتصادی را ہداری منصو بے سے ملک کے کو نے کو نے میں تر قی کی را ہیں کھل جا ئینگے ،حکومتی اقدامات سے مسائل میں واضح کمی آئی ہے۔عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اسے ٹھیس نہیں …

پاک چائینہ اقتصادی را ہداری منصو بے سے ملک کے کو نے کو نے میں تر قی کی را ہیں کھل جا ئینگے Read More »

مخا لفین کو گلگت بلتستان میں ہو نے والی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے

گلگت ( پ ر) صو با ئی وزیر نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر مالیات حاجی محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ مخا لفین کو گلگت بلتستان میں ہو نے والی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے اس لیئے بوکھلاہٹ کا شکا ر ہو کر من گھڑ ت بیانا ت دے رہے ہیں …

مخا لفین کو گلگت بلتستان میں ہو نے والی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے Read More »

بھارت کو اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور گلگت بلتستان کی عوام پاکستان کا ہر اول دستہ ہیں۔

گلگت( پ ر) حکومت گلگت بلتستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیانات کی سخت ترین مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور گلگت بلتستان کی عوام پاکستان کا ہر اول دستہ ہیں۔ یہاں کی عوام نے ڈوگرہ راج سے لڑ کر آزادی …

بھارت کو اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اور گلگت بلتستان کی عوام پاکستان کا ہر اول دستہ ہیں۔ Read More »