ہنزہ (عبدالمجید سے) پاکستان پیپلز پارٹی سیکٹریٹ ضلع ہنزہ واقع علی آباد میں ضلع صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ) اور فنانس سکریٹری پاکستان پیپلز ہارٹی اعجاز حُسین گوجالی نے ایک مشترکہ بیاں جاری کیا ہے جس میں سیکریڑی ورکس گلگت بلتستان اورایگزکٹیو انجینئر بی اینڈ آر ضلع ہنزہ مبشر حسن سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کی گلگت بلتستان کی متوقع تشریف آوری کے موقع پر ضلع ہنزہ کے دور اُفتادہ دو بڑے گاؤں چپورسن اور شمشال کی قراقرم ہائی وئے رابطہ سڑکیں ج ن کی حالت اس وقت قابل سفر نہیں اور ٹریفک کی روانی بہت مشکل ہے اور ناگفتہ بہ ہے پر فوری طور پر ملازمین (قلی ) بڑھا کر سڑک کی مرمت و آرائش کو آسان بنا دینے کے لئے اقدامات اُٹھائیں تاکہ دوران سفر مسافروں کو کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ