ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کی گلگت بلتستان کی متوقع تشریف آوری کے موقع پر ضلع ہنزہ کے دور اُفتادہ دو بڑے گاؤں چپورسن اور شمشال کی قراقرم ہائی وئے رابطہ سڑکیں ج ن کی حالت اس وقت قابل سفر نہیں
ہنزہ (عبدالمجید سے) پاکستان پیپلز پارٹی سیکٹریٹ ضلع ہنزہ واقع علی آباد میں ضلع صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ) اور فنانس سکریٹری پاکستان پیپلز ہارٹی اعجاز حُسین گوجالی نے ایک مشترکہ بیاں جاری کیا ہے جس میں سیکریڑی ورکس گلگت بلتستان اورایگزکٹیو انجینئر بی اینڈ آر ضلع ہنزہ مبشر حسن سے پُر زور مطالبہ کیا ہے …