ہنزہ نیوز اردو

نہنزہ: یوتھ آف کریم آباد کی جانب سے وادی شمشال روڈ کی بحالی میں مصروف رضاء کاروں کیلئے اشیاء خوردنوش کا عطیاء، امدادی سامان

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 

ہنزہ: ہفتہ، 16 اپریل، 2016ء .
ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں یوتھ آف کریم آباد کی جانب سے وادی شمشال روڈ کی بحالی میں مصروف رضاء کاروں کیلئے اشیاء خوردنوش کا عطیاء، امدادی سامان شمشال روانہ کردیا گیا ہے، حالیہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، مٹی اور برفانی تودہ گرنے سے وادی شمشال کا بیشتر حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جو تاحال ملک کے دوسرے حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہیں جس کی وجہ سے اشیاء خورد نوش، ادویات اور فیول وغیرہ نایاب ہے، مریضوں کو کئی کلومیڑ دور پیدل سفر کرنے پر مجبور ہو گئیں ہیں، جبکہ شاہراہ قراقرم پھسو گاؤں سے لیکر وین بین  تک بحالی کا کام میں شمشال کے رضاء کاراپنی مدد آپ کے تحت جاری ہیں جو آئندہ چند دنوں میں بحال ہونگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ