نہنزہ: یوتھ آف کریم آباد کی جانب سے وادی شمشال روڈ کی بحالی میں مصروف رضاء کاروں کیلئے اشیاء خوردنوش کا عطیاء، امدادی سامان
ہنزہ: ہفتہ، 16 اپریل، 2016ء . ہنزہ نیوز اردو ہنزہ میں یوتھ آف کریم آباد کی جانب سے وادی شمشال روڈ کی بحالی میں مصروف رضاء کاروں کیلئے اشیاء خوردنوش کا عطیاء، امدادی سامان شمشال روانہ کردیا گیا ہے، حالیہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، مٹی اور برفانی تودہ گرنے سے وادی شمشال کا بیشتر حصہ …